نتائج تلاش

  1. نایاب

    اُڑا لینا، یا اُڑا دینا، اُڑنا ۔۔ !!

    اک اچھی شراکت بہت دعائیں
  2. نایاب

    مبارکباد محمدعمرفاروق ایک ہزاری

    محترم محمد عمر فاروق بھائی کو دلی دعاؤں بھری مبارک باد
  3. نایاب

    نور ہدایت 2

    ماشاءاللہ جزاک اللہ بہت بہترین شراکت بہت شکریہ ڈھیروں دعائیں
  4. نایاب

    سیر سے واپسی مبارک ۔۔۔۔۔۔۔ کہیں بھی کر دیں محترم بھائی ۔۔۔۔۔ ایسے ترسانا نہیں اچھا...

    سیر سے واپسی مبارک ۔۔۔۔۔۔۔ کہیں بھی کر دیں محترم بھائی ۔۔۔۔۔ ایسے ترسانا نہیں اچھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت دعائیں
  5. نایاب

    ہندوستان سے چند کتابیں-جون 2014

    بہت شکریہ بہت دعائیں محترم راشد اشرف بھائی
  6. نایاب

    چشمۂ لوئے دندی

    محترم بھائی چار سو سال پہلے کے یہاں رہنے والے " جن و پریاں " اس خدا مست درویش کی عبادت میں محویت اور انسانیت سے محبت کی معراج دیکھ اپنی عادات کچھ ایسے بدل گئے کہ " چور پور " نور پور " ہوگیا ۔جسے ہم آج بری امام کے نام سے جانتےہیں ۔۔۔ وہ پتھر کی گائے کی شبیہ اک لمحہ کو چونکنے پہ مجبور کرتے اس...
  7. نایاب

    منٹو مزدوری

    منٹو تو نام ہی اس ہستی کا ہے جو کہ اپنے قلم سے بدبودار معاشرے پیپ بھرے چھالوں پہ نشتر لگاتے اس کی صفائی کی کوشش کرتا ہے ۔ اور معاشرہ اپنے درد کو برداشت کرنے میں ناکام رہتے کس کس کر منٹو کو تھپڑ لگاتا ہے ۔ یہ بھی حقیقت ہے کہ اتنا عرصہ گزر جانے کے بعد بھی منٹو کے نشان زدہ " پیپ بھرے چھالے "...
  8. نایاب

    مکتوب پیاری امی کے نام :)

    برسات میں برستی بارش سب کو بھگوتی ہے ۔۔۔ اب یہ بھیگنے والے ہی جانیں کہ ان پہ کیا گزرنی ہے ۔ اور اس بھیگنے کا قرض کیسے چکایا جائے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔ کسی پتھر سے پھوٹ پڑتی ہے کونپل ۔۔۔۔۔۔۔۔ کہیں کھیت میں بن جاتا ہے کیچڑ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت دعائیں ۔ سدا خوش و شادوآباد رہیں ۔ آمین
  9. نایاب

    "تھا وہ اک یعقوب آسی ".........تبصرہ جات

    آدھی رات کو ہی چائے کا آتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ بس دودھ پتی تیز ہو ۔۔۔ پانی چینی سے پرہیز ہو ۔۔۔۔۔۔۔ بہت دعائیں
  10. نایاب

    منٹو مزدوری

    کہیں شکوہ بات چلتی نہیں رونق لگتی نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ کہیں یہ ڈر کہ " بات لمبی ہوجائے گی " ۔۔۔۔۔۔۔۔؟ سعادت حسن منٹو اگر آج کل کے معاشرے میں یوں اپنے قلم سے آپریشن کرتے تو اک دو تحریر کے بعد ہی فتوؤں کا انبار سنبھالے کہیں جلا وطن ہوتے ۔ یا کسی کے لیئے جنت کا سرٹیفکیٹ بن چکے ہوتے ۔۔۔۔
  11. نایاب

    جہلم میں پاکستان کی تاریخ کا تیل کا سب سے بڑا ذخیرہ دریافت

    اللہ اس دریافت کو مبارک فرمائے عوام پاکستان کے لیئے ۔۔۔۔۔۔۔ آمین
  12. نایاب

    فارسی گو شاعر ادیب پشاوری کا تعارف

    بہت شکریہ بہت دعائیں اک آگہی بھری شراکت پر
  13. نایاب

    جھُریاں !!

    میرے محترم بھائی اکیلا ہی چلا تھا جانب منزل ۔ لوگ ملتے گئے کارواں بنتا گیا ۔ یا پھر اک راستہ ہے زندگی ،، لوگ ملتے ہیں بچھڑ جاتے ہیں ۔ یاد اپنی چھوڑ جاتے ہیں ۔ ایسی بھیڑ جو ہو تو قیامت کی مگر ہر کوئی اکیلا ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کس کام کی ؟ محفل کبھی بھی یکسانیت کا شکار نہیں رہی ۔ ہر بدلتے پل اپنے رنگ...
  14. نایاب

    جھُریاں !!

    محفل اردو صرف اک محفل ہی نہیں بلکہ علم و آگہی کا ایسا چراغ ہے جسے اردو سے پیار کرنے والے دیوانوں نے بلا کسی مفاد و طلب کے اپنی پر خلوص توجہ سے روشن کر رکھا ہے ۔ اردو محفل مجھ جیسے اراکین کی محتاج نہیں بلکہ مجھ ایسے اراکین اردو محفل کے محتاج ہیں ۔ جہاں سے علم و آگہی پاتے ہیں ۔ مشہور کہاوت ہے کہ...
  15. نایاب

    جھُریاں !!

    اللہ خیر کرے ۔۔۔۔۔۔ لگتا ہے " جھریاں " گہری ہونے کوہیں ۔
  16. نایاب

    چشمۂ لوئے دندی

    محترم خیال بھائی کو اس مقام پہ پہنچ یہ یاد آگیا ہے کہ اس مقام سے آگے کبھی " جنوں پریوں " کے بسیرے ہوتے تھے ۔ سو انہی میں سے کسی کو بلا رہے ہوں گے ۔۔۔۔۔۔۔ یہ الگ بات کہ آواز دینے میں چار سو سال کی تاخیر ہو گئی ۔۔۔۔
  17. نایاب

    تعارف امجد حسین چیمہ

    وعلیکم السلام محترم بھائی امجد چیمہ آپکو محفل اردو میں دلی خوش آمدید
  18. نایاب

    تعارف کچھ میرے بارے میں

    محترم جمال الدین بھائی محفل اردو میں دلی خوش آمدید
  19. نایاب

    نظم:: جب ہم چھوٹے ہوتے تھے:: از: محمد خلیل الرحمٰن

    کاششششششششششششششششششششش ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت خوبصورت بچپن یاد دلاتی نظم ۔۔۔ بہت دعائیں محترم بھائی
  20. نایاب

    ریاست سوات کے حکم نامے

    کیا کھرے قوانین ہیں ۔ بہت خوب آگہی سے بھرپور تصاویر بہت شکریہ بہت دعائیں محترم جیہ بہنا ۔۔۔۔۔۔۔۔ مسماۃ قیمت ناکہ کا 1937 میں مہر مبلغ چھ صد روپیہ ۔۔۔۔۔۔۔۔ آج کا قریب چھ لاکھ ہوگا ۔۔۔۔؟
Top