استاد محترم آسی بھائی
حق تعالی آپ کی والدہ محترمہ کو جنت عالیہ میں بلند درجات سے نوازے ، آمین
ان کی تربیت نے بلاشبہ آپ کو " صف آدم " سے نکال " صف انساں " میں داخل کر دیا ۔۔
اب تک کی آپ کی داستاں صرف اور صرف " ماں جی " کے صبر و شکر اور دعاؤں پر استوار و قائم دکھی ۔
" ماں کی دعا " کہاں کہاں آپ کو...