بلاشبہ آگہی بکھیرتی اک بہترین تحریر
بہت دعائیں بٹیا جی
اگر یونانی ناموں کا تلفظ اردو میں ہوجائے تو کمال ۔۔۔۔
سقراط افلاطون ارسطو کنفیوشش
علم کے متلاشیوں نے علم حاصل کرنے کی دیوانہ وار کوشش کی اور رہتی دنیا تک علم کے مینار قرار پائے ۔
محترم اے ڈی ناصر صاحب محفل اردو پر دلی خوش آمدید
شعر تو بہت خوبصورت بہت گہرا چنا ہے تعارف کے لیئے ۔۔۔۔۔
اب " بت ہیں کہ خدا " یہ تو زندگی کی رازوں میں شامل ۔ بلاشبہ
کیا " سیکرٹس " کو عام کریں گے آپ ؟؟؟؟؟؟؟؟
بہت دعائیں