محترم فصیح بھائی
آپ سے التجا ہے کہ جب اک انسان اپنی غلطی کا اعتراف کرتے معذرت چاہے ۔
تو اس کی معذرت کھلے دل حسن ظن کے ساتھ قبول کر لینا چاہیئے ۔
اور محترم عارف کریم بھائی معذرت کر چکے ہیں ۔
سو اب آپ اس معاملے پر خاموش ہو جائیں ۔۔۔ پلیززز
محترم جیہ بہنا بھی ان شاءاللہ اس معذرت کو قبول کر لیں...