نتائج تلاش

  1. نایاب

    محفل کی بارہ دری

    کچھ ایسا بھی دکھے ہے ۔۔۔۔ اب اس کے دل کاحال وہ جانے یا رب جانے ۔۔۔۔۔ بہت دعائیں
  2. نایاب

    آسیب زدہ اسکائیپ

    آیت الکرسی کے ذکر سے مشرف رہنے والوں کے سب ڈر بھاگ جاتے ہیں بٹیا جی بہت دعائیں
  3. نایاب

    محفل کی بارہ دری

    بہت خوب منظر اک پھول شاید سورج جی سے ناراض دکھ رہا ہے ۔،؟
  4. نایاب

    پنجاب کے فارسی گو شاعر ابوالبرکات منیر لاہوری

    بہت شکریہ بہت دعائیں شراکت پر
  5. نایاب

    معلومات

    السلام علیکم محترم اراکین محفل ۔ کیا کسی ایسے لیپ ٹاپ بارے معلومات مل سکتی ہیں ۔ ؟ جس پر بذریعہ " بلیو سٹیک " سوفٹوئر ونڈو 7 میں " وی چیٹ " اینڈرائڈ اپلیکیشن چل سکے ۔ وہ " گرافک کارڈ " پرابلم وارننگ نہ دیتا ہو ۔۔۔۔ تھری پوائنٹ زیرو گیگا ہرٹز پروسیسر اور 2 گیگا بائٹ رام کے حامل ڈیسک ٹاپ...
  6. نایاب

    پیشہ کےدوران جب آپ نے کٹھنائیوں کے باوجود ایمان داری سے کام کیا

    ایسوں کو " پاگل دیوانہ مجنون " کے بھی خطابات سے نوازا جاتا ہے میرے محترم بھائی باشعور اور دانشور " مصلحت " کو اپنا رہنما بناتے ہیں ۔ جبکہ سر پھرے حق وسچ کی صدا لگا دار قبول کرنے کو تیار رہتے ہیں ۔ کس کی مثال دیں گے جس نے " حق و سچ " کی صدا لگائی ہو اور " عوام " سے باشعور و دانشور کا خطاب...
  7. نایاب

    پیشہ کےدوران جب آپ نے کٹھنائیوں کے باوجود ایمان داری سے کام کیا

    محترم تلمیذ بھائی میرا ووٹ " سرپھرے کی سرگزشت " عنوان کے لیئے ہے ۔۔۔ حق و سچ کی صدائیں بلند کرنے والے ہی اصل میں " سر پھرے " ہوتے ہیں ۔ بہت دعائیں
  8. نایاب

    الطاف حسین گرفتار

    اے اللہ کراچی اور کراچی میں رہنے والوں پر اپنا کرم فرما ۔۔۔۔ آمین
  9. نایاب

    پیشہ کےدوران جب آپ نے کٹھنائیوں کے باوجود ایمان داری سے کام کیا

    آپ کی کڑوے تیل والی بات مجھے اظہار کا ایک راستہ دے گئی، جنابِ نایاب! ممنون ہوں۔ استاد محترم نیت کا حال رب جانے عمل پہ دنیا ناقد اپنی تو اک خواہش بس علم کا سفر آگہی کے چراغ کے روشنی میں جاری رہے ۔ بہت دعائیں
  10. نایاب

    پیشہ کےدوران جب آپ نے کٹھنائیوں کے باوجود ایمان داری سے کام کیا

    استاد محترم آسی بھائی مجھے اس قسم کی بوریت انتہا سے زیادہ پسند ہے ۔ التجا ہے کہ مجھے اس خوشی سے محروم نہ کریں ۔۔ کہیں گھی کے چراغ جلتے ہیں کہیں کڑوے تیل کے ۔۔۔۔ مسافر تو صرف روشنی سے راہ پاتے ہیں ۔ بہت دعائیں
  11. نایاب

    ونڈ ٹربائن سے بجلی، پاکستانی نوجوان کی کاوش

    ہمت مرداں مدد خدا ۔۔
  12. نایاب

    سفر بخیر ۔ ان شاءاللہ خیر سے جائیں خیر سے آئیں

    سفر بخیر ۔ ان شاءاللہ خیر سے جائیں خیر سے آئیں
  13. نایاب

    کس نے کہا تھا کہ یوں ہر پل کتابیں بکھرائے تصور جاناں میں محو بیٹھے رہا کریں ۔ ؟ اب بھگتیں کہ...

    کس نے کہا تھا کہ یوں ہر پل کتابیں بکھرائے تصور جاناں میں محو بیٹھے رہا کریں ۔ ؟ اب بھگتیں کہ ایسا تو ہوتا ہے ایسے سے کاموں میں ۔۔۔۔۔۔۔ بہت دعائیں شیلف و کتاب کی خیر آپ کمرہ بدر ہونے سے بچ جائیں ۔۔آمین
  14. نایاب

    تاسف میری امی

    انا للہ و انا الیہ راجعون حق تعالی مغفرت فرماتے جنت عالیہ کے باغوں میں بسیرا عطا فرمائے۔۔ آمین محترم فاتح بھائی بلاشبہ صدمہ عظیم ہے ۔ مگر صبر کے سوا چارہ نہیں ۔
  15. نایاب

    شاہ حسین سجن دے ہتھ بانہہ اساڈی

    بلاشبہ استاد استاد ہی ہوتے ہیں ۔ بہت دعائیں محترم بھائی
  16. نایاب

    آسیب زدہ اسکائیپ

    کرم اللہ کا کہ سچوں سے ہی ہے ربط اپنا ۔۔۔۔۔۔۔ میزپھینکنے کی کوئی ضرورت نہیں ۔ صرف ترتیب بدل لینا کافی ہوگا ۔ اپنی موجودہ جگہ سے دس بارہ انچ ادھر ادھر کرلینا مناسب ہے ۔ قریب پونے دو گھنٹہ دو سی ڈیز ہوتی ہیں سورت البقرہ کی ۔۔۔۔ ویسے آپس کی بات ۔ بزرگوں کی نصیحت ہے ۔ کہ اگر سورت البقرہ کا پہلا...
  17. نایاب

    آسیب زدہ اسکائیپ

    سکائپ کانٹیکٹس کو خود بخود سکائپ میسنجر سے کال کا ملنا ۔۔۔۔۔؟ موکلات کو شش جہات میں دوڑانے بھگانے کے بعد یہ مشورہ ملا کہ ۔۔۔۔۔۔ کم از کم اک مرتبہ کامل سورت البقرہ کی با آواز بلند تلاوت " بذات خود یا کوئی دوسرا فرد یا بذریعہ ریکارڈنگ کسی کیسٹ یا سی ڈی پلیئر " احسن عمل ہوگا ۔ ساکنین کو...
  18. نایاب

    پیشہ کےدوران جب آپ نے کٹھنائیوں کے باوجود ایمان داری سے کام کیا

    جب بھی اس دھاگے پر نگاہ پڑتی ہے ۔ شرمندگی سی شرمندگی ہوتی ہے ۔ مگر " بے ایمانی " چیز ہے ایسی چھوڑی نہیں جاتی ۔۔۔۔۔۔۔۔ یا پھر " چھٹتی نہیں یہ کافر منہ سے لگی ہوئی " اس پردیس میں اپنے پیشے میں تو ایمانداری کا جذبہ تو ڈھونڈے سے نہیں ملتا ۔ بس جو گاہک ایماندار دکھے ہے اسی پہ اپنی چھری تیز چلے ہے...
  19. نایاب

    شکوہ اور سوال ۔۔۔۔۔!!!!

    خوبصورت پیرائے میں اک اچھی نصیحت بھری ترغیب بہت دعائیں
  20. نایاب

    آپ پر سلامتی ہو سدا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ غار مین کس نے بند کردیا محترم بھائی ۔؟

    آپ پر سلامتی ہو سدا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ غار مین کس نے بند کردیا محترم بھائی ۔؟
Top