بلاشبہ خوش نصیب ہیں محترم مہدی نقوی حجاز صاحب آپ ۔۔
رحمن کے بندے سے نہ صرف مل پائے بلکہ دعوت بھی اڑا آئے ۔۔۔۔
عنقا ہیں آج کل کے زمانے میں ایسے محبت پیار بھرے لوگ ۔۔۔۔۔
سچ لکھا آپ نے محترم عبدالرحمن بھائی سراپا " پاکیزگی کی علامت سفید " ہیں ۔۔
بہت دعائیں شراکت پر
"ملنامہ " عنوان شعری متوجہ نہ...