نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    اقبال (مستری) کا کلام

    اقبال مستری کا مزید سبق آموز کلام
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ

    کابلی پلاو تو بہت مزیدار ڈش ہے!
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

    کیوں نہ ہو وزیرِ اعظم پاکستان کے الفاظ ہیں!
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

    نیازی صاحب کی یو ٹرن لینے کی رفتار تو اسپیڈ کی لائیٹ سے بھی تیز ہے!
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    سہ ماہی اردو محفل اپریل تا جون 2020 کی تیاری

    تمام محفلین کو متوجہ کیا جاتا ہے کہ سہ ماہی مجلہ’’اردو محفل آن لائن کے اگلے شمارے اپریل تا جون سنہ 2020 کے لیے مواد اکٹھا کیا جارہا ہے۔ دلچسپی رکھنے والے محفلین اپنی نگارشات اس دھاگے میں پیش کریں۔ محفل کے دیگر زمروں میں اس عرصہ میں پیش کی جانے والی تحاریر کا انتخاب بھی شمارے میں شامل کیا جائے...
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    کرونا سے بچنے کے لیے بند کیے گئے میوزیم سے نایاب پینٹنگ چوری

    کورونا سے بچنے کے لیے بند کیے گئے میوزیم سے نایاب پینٹنگ چوری انٹرٹینمنٹ ڈیسک31 مارچ 2020 وین خوخ کی پینٹنگ ایمسٹریڈم کے میوزیم سے چوری کی گئی—فوٹو: اے پی کورونا وائرس سے بچنے کے لیے احتیاطی تدابیر کے پیش نظر بند کیے گئے یورپی ملک نیدرلینڈ کے ایک میوزیم سے چور 19 ویں صدی کے شہرہ آفاق مصور وین...
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    آخر میں کھلا آکر یہ راز کہانی کا

    ذیل میں اس کا لنک ملاحظہ فرمائیے ایک خوبصورت انتخاب
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    پبلشر جنگ گروپ میر جاوید رحمٰن انتقال کر گئے

    انا للہ و انا الیہ راجعون
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    امریکہ میں کورونا وائرس

    ہم نے تو وہی چاہا جو اپنے لیے مانگتے ہیں، لیکن کیا پتہ تھا کہ کتابوں سے آپ کا عشق ہم سے ۷۰ گنا زیادہ ہے۔ہمارے استاد ٹھہرے
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    غزل

    اساتذہ سے ایک سوال! عمیر بھائی نے چھاؤں، پاؤں، گاؤں وغیرہ کے ساتھ گواہوں، گناہوں، راہوں وغیرہ کا بطور قافیہ استعمال کیا ہے۔ کیا اس کی اجازت ہے؟
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    غزل

    اردو محفل میں خوش آمدید محمد عمیر پیرزادہ بھائی! تعارف و انٹرویو کی مندرجہ ذیل لڑی میں جاکر اپنا تعارف بھی ضرور کروائیے۔ تعارف و انٹرویو نوٹ: عمیر پیرزادہ بھائی ہمارے یونیورسٹی کے دوست ہیں جن سے عرصہ چالیس سال بعد بات ہورہی ہے۔
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    امریکہ میں کورونا وائرس

    اے بساآرزو کہ خاک شدہ ویسے فکر نہ کیجیے @محمدوارث صاحب۔ جنت میں ان شاء اللہ آپ کے بھی ۷۲ محل ہوں گے۔ ایک بیگم صاحبہ کا، ستر حوروں کے اور ایک کتابوں کا!!!!!
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

    مثال سننے سے پہلے یہ بتائیے کہ "یو ٹرن" ان کی چھیڑ کیوں بنی؟
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

    آج دوسال ہونے کو آئے۔ ایک کاغذ پینسل لیجیے اور فہرست بنائیے کہ کتنے فیصلے عمران نیازی نے درست کیے، کتنوں پر یوٹرن لیا اور کتنے فیصلے غلط کرنے کے باوجود ان پر اڑے رہے!!!
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

    سندھ کے وزیرِ اعلیٰ کے نقشِ قدم پر چل رہے ہیں موصوف!!! وزیراعلیٰ کی سندھ کورونا وائرس ایمرجنسی فنڈ میں عطیات دینے کی اپیل - Videos - Dawn News مراد علی شاہ ژندہ باد بھی کہہ دیجیے کبھی!!
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    برائے اصلاح

    یاسر بھائی! کیا آپ نے ر کسرہ کے ساتھ "رِستی" باندھا ہے؟ باقی بحر تو درست لگتی ہے!
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ

    دوپہر میں اگر مسور یا مونگ کی دال بنی ہو اور رات تک کچھ بچ جائے تو اطمینان کے ساتھ اسے ہلکی آنچ پر چڑھائیں اور حسبِ مقدار ایک یا دو انڈے توڑ کر اس میں ڈال دیں اور چمچہ ہلاتے رہیں۔ حسبِ ذائقہ نمک لال مرچ وغیرہ ڈال لیں۔ پانچ سات منٹ میں ایک ملغوبہ تیار ہوجائے گا۔ دال گھوٹالا تیار ہے۔
  18. محمد خلیل الرحمٰن

    باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ

    مونگ مسور ماش تینوں ملاکر بنائیے، یا اس میں چنا اور ارہر بھی ملالیجیے ان پانچوں دالوں کو پکنے کے بعد اچھی طرح گھوٹ لیجیے
  19. محمد خلیل الرحمٰن

    کورونا لاک ڈاؤن: دنیا بھر میں گھریلو تشدد میں اضافہ

    ہر شریف آدمی اپنی بیوی سے ڈرتا ہے اس لیے اس سوال کا جواب ہم نہیں دیں گے۔
Top