نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    افریقہ کورونا ویکسین کی تجربہ گاہ نہیں بنے گا، ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن

    اللہ کریم آپ کو عمرِ خضر عطا فرمائے۔ ہم پر اپنا دستِ شفقت دراز رکھیے اور اپنی یادوں اور دعاؤں میں شریک فرمائیے۔
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    کل سے17 ہزار مقامات سے 12 ہزار روپے فی گھرانہ تقسیم ہوں گے، وزیراعظم

    ملتان: امدادی رقوم کی تقسیم کے دوران مبینہ طور پر بھگدڑ سے خاتون جاں بحق - Pakistan - Dawn News
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    دنیا تبدیل ہونے کو ہے، انقلاب آنے کو ہے!

    ظلم پھر ظلم ہے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے خون پھر خون ہے ٹپکے گا تو جم جائے گا خاک صحرا پہ جمے یا کف قاتل پہ جمے فرق انصاف پہ یا پائے سلاسل پہ جمے تیغ بیداد پہ یا لاشۂ بسمل پہ جمے خون پھر خون ہے ٹپکے گا تو جم جائے گا
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    دنیا تبدیل ہونے کو ہے، انقلاب آنے کو ہے!

    دنیا تبدیل ہونے کو ہے، انقلاب آنے کو ہے! عاصم سجاد اختراپ ڈیٹ 10 اپريل 2020 تاریخ گواہ ہے کہ انقلاب ایسے ادوار میں رونما ہو تے ہیں جب حکمرانی کے نظام بڑے بحرانوں کی لپیٹ میں آکر عوام الناس کی نظروں میں مکمل طور پر ناکام ہوجاتے ہیں۔ ایسے مواقع پر انقلابیوں کو زیادہ لمبے اور مشکل فلسفے جھاڑنے...
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    ارے ابھی نہیں! ابھی تو ہم ڈاؤن لوڈ کررہے ہیں۔
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    ہمارے پاس تو محمد عمر بھائی کا اپ لوڈ کردہ پروگرام دوڑ رہا ہے۔ ان کا نیا ورژن آخری صفحے تک ڈاؤن لوڈ کرتا ہے۔
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    برائے اصلاح: غزل

    بعض لوگوں کا تکیہ کلام یہی ہوتا ہے، ’’آپ کا بھائی‘‘۔ فلاں کام آپ کے بھائی نے کروادیا۔ سوچ کر ہنسی آتی ہے کہ ایسے لوگ اپنی بیگم سے بات کرتے ہوئے کیا کہتے ہوں گے۔ نہ خوود کو بیگم کا بھائی کہہ سکتے ہیں اور نہ ہی سالے صاحب کی تعریف کرسکتے ہیں۔
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    کل سے17 ہزار مقامات سے 12 ہزار روپے فی گھرانہ تقسیم ہوں گے، وزیراعظم

    یعنی جو کام آج غیر آئینی طریقوں سے ہوتا ہے، اسے آئینی تحفظ بھی حاصل ہوجائے۔ بہت خوب!
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    کل سے17 ہزار مقامات سے 12 ہزار روپے فی گھرانہ تقسیم ہوں گے، وزیراعظم

    تاکہ سیلیکٹرز کی مصیبت میں کمی ہو۔ صرف ایک شخص کو خریدنا پڑے۔ پوری پوری اسمبلی نہ خریدنی پڑے!
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    کل سے17 ہزار مقامات سے 12 ہزار روپے فی گھرانہ تقسیم ہوں گے، وزیراعظم

    جی ہاں اس بات سے تو ہم متفق ہیں۔ پسِ پردہ ہاتھوں نے کبھی جمہوریت چلنے ہی نہیں دی۔ ایسا نظام نہیں چلے گا۔ اب کے تو سیلیکٹرز ایسے لوگوں کو لائے ہیں جو کرپٹ بھی ہیں اور نا اہل بھی۔
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    کل سے17 ہزار مقامات سے 12 ہزار روپے فی گھرانہ تقسیم ہوں گے، وزیراعظم

    بھائی صاحب سیلیکٹرز کی خواہش پر اگر انکوائری ہوئی ہو تو کون مائی کا لال اسے روک سکتا ہے؟ یاد ہے پہلے اے این یو کو حکومت نے اپنی خواہش کے مطابق جھوٹا کیس بنانے میں استعمال کرلیا، لیکن رانا صاف نکل گیا۔ اب سیلیکٹرز ایسا نہیں ہونے دیں گے۔ ایف آئی اے وغیرہ پر حکومتی مافیا کا دباؤ کام نہیں کرے گا!
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    برائے اصلاح: غزل

    لکھتا رہتا تھا بھائی کچھ کا کچھ
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    برائے اصلاح: غزل

    آج آمد ہوئی تھی برسوں بعد آنکھ چھلکی تو اشک بہنے لگے ہجر کی داستان کہتے، وہ دونوں مصرع بحر میں نہیں
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    کل سے17 ہزار مقامات سے 12 ہزار روپے فی گھرانہ تقسیم ہوں گے، وزیراعظم

    اب تمام کوششیں اس بات پر ہورہی ہیں کہ کسی طرح نیازی صاحب کو اس اسکینڈل سے بچاکر نکال لیا جائے چاہے پوری ٹیم ہی بدلنی پڑے۔ اس بار بچ کر نکل گئے تو اگلی مرتبہ کیا ہوگا؟ چور چوری سے جائے ہیرا پھیری سے نی جائے۔
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    کل سے17 ہزار مقامات سے 12 ہزار روپے فی گھرانہ تقسیم ہوں گے، وزیراعظم

    پہلے لٹیرے ملک کو لوٹا کرتے تھے اب وزیرِ اعظم کے اوپر سرمایہ کاری کرنے والے، ریاستِ مدینہ کا دعویٰ کرنے والا وزیرِ اعظم ملک کو لوٹ رہے ہیں۔ فرق کیا پڑا۔ اب کے ایک ایسا وزیرِ اعظم مسلط کیا گیا ہے جو خود کچھ نہیں کھاتا، اس پر سرمایہ کاری کرنے والے، اس کے ہوٹلوں اور جہازوں کا خرچہ اٹھانے والے، آس...
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    کل سے17 ہزار مقامات سے 12 ہزار روپے فی گھرانہ تقسیم ہوں گے، وزیراعظم

    اپنے ساتھیوں، سرمایہ کاروں کی کرپشن اور اپنی گرتی ہوئی ساکھ کو بچانے کے لیے کچھ بھی کریں گے اب تو!!!
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    اُجلی رِدائے عکس کو میلا کہیں گے لوگ

    حکیم حکمت علی خاں اپنے دور کے بڑے جید حکماء میں شمار ہوتے تھے۔ کہتے ہیں کہ حکمت ان کے گھر کی ایک لونڈی تھی۔حاکمِ وقت بھی ان کی حکمت سے استفادہ کیا کرتے ، اکثر ان کے مطب کے سامنے ہاتھ جوڑے کھڑے نظر آتے۔حکیم صاحب بھی اس کی حاکمیت کو حکمِ حاکم مرگِ مفاجات سمجھ کر حکم بجالاتے۔ ان کے ہم عصر ناظم...
  18. محمد خلیل الرحمٰن

    جس ذاتی مراسلے میں آپ نے اس خواہش کا اظہار کیا ہے اس میں اپنی پسند کا نام بھی بتا دیجیے

    جس ذاتی مراسلے میں آپ نے اس خواہش کا اظہار کیا ہے اس میں اپنی پسند کا نام بھی بتا دیجیے
  19. محمد خلیل الرحمٰن

    تعارف احمد رضا فہر قادری (ارفق)

    احمد رضا بھائی اردو محفل میں خوش آمدید
Top