نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    بغرض اصلاح ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شاعروں کے لیے

    مندرجہ ذیل لنک پر جاکر نئی لڑی بنائیں پر کلک کیجیے؛ تعارف و انٹرویو
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    بغرض اصلاح ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شاعروں کے لیے

    بہت اچھا کہتے ہیں جناب ارفق پورن پوری بھائی۔ اردو محفل میں خوش آمدید۔ تعارف کی لڑی میں اپنا تعارف بھی پیش فرمائیے تاکہ وہاں ہم آپ سے پوچھ سکیں کہ یہ پورن پور کہاں واقع ہے۔ ہماری والدہ تو پورن پوری کے نام سے حلوہ بھرا پراٹھے بنایا کرتی تھیں۔ خوش رہیے
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    Rule Britannia by Daphned du Maurier ہماری پسندیدہ مصنفہ کا ناول ہے جو انہوں نے 1972 میں لکھا لیکن یوں لگتا ہے گویا بریگزٹ کے بیک گراؤنڈ میں لکھا ہے۔ دلچسپ ناول ہے۔ ان کے کئی ناول مثلاً ربیکا، اسکیپ گوٹ، دی ھاؤس آن دی اسٹرئینڈ، مائی کزن ریچل ہمارے پسندیدہ ناول ہیں۔ ان کے ناولوں میں ایک جادوئی...
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    قریبِ مرگ پہنچے تو سمجھ آئی زمانے کی ---برائے اصلاح

    اللہ کا شکر ہے اس مرتبہ جملوں کی ساخت درست ہے۔ الفاظ ادھر ادھر نہیں۔ فاعل ایک مرتبہ پھر غائب۔ ایک نظم میں جہاں دوسرے شعر میں فاعل کا تذکرہ ہو ایسا شعر قبول کیا جاسکتا ہے۔ مصرع وزن میں نہیں۔ آپ نے ختم کو خَ تَ م٘ باندھا ہے جو درست نہیں۔ وہی فاعل غائب۔ شعر درست، صرف پہلے مصرع میں "یہ" زاید...
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    نعت ... برائے اصلاح

    ہماری صلاح شہِ عرب کی خوشبوؤں سے بام و در مہک اٹھے درونِ دل کا ساز اس اصول پر ہے کاربند نگاہِ التفات کام تو بناگئی سبھی باقی اشعار کو بھی دیکھتے ہیں۔ مصرع میں بہت کھینچ تان ہے۔ دوبارہ دیکھیے
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    دعاؤں کی درخواست

    اللہ آپ اہلِ خانہ اور خاندان والوں کو شفائے کاملہ، عاجلہ مستمرہ عطا فرمائے۔ اپنی دعاؤں میں ہمیں بھی یاد رکھیے۔
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    کبھی کچھ رائیگاں جاتا نہیں لیکن۔۔۔ (اساتذہ کی نظر کرم کا منتظر)

    ہم نظم میں ’’کہ‘‘ گن رہے تھے کہ استادِ محترم نے مشکل آسان کی!!!!
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    محبت عمر بھر اب کون کرتا ہے۔۔ (برائے اصلاح اساتذہ کی نظر کرم کا منتظر۔۔۔)

    اس قدر خوبصورت نظم کے ساتھ اردو محفل میں بارِ دگر دھماکے دار واپسی مبارک ہو حنیف خالد بھائی۔ آپ کی یہ نظم اردو محفل جریدے کے اگلے شمارے کے لیے منتخب کی جارہی ہے۔ امید ہے اب آپ بھی محفل میں اپنی موجودگی کو یقینی بنانے کے لیے اپنی مزید نگارشات بھی محفل میں پیش کریں گے۔
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    اقبال (مستری) کا کلام

    اقبال مستری کا درد بھرا، درد انگیز اور دردناک کلام
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    یہ کیا کم ہے کہ آپ فہد اشرف بھائی ہیں۔ لیجیے صرف آپ کو بتائے دیتے ہیں
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    بالکل درست!دراصل ہم پرانے زمانے کے آدمی ہیں ۔ ہمیں ڈوس میں ڈائریکٹری تبدیل کرنا اجنبی نہیں لگا لہٰذا اس کا تذکرہ نہیں کیا۔
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    شہر خالی جادہ خالی

    تدوین کردی گئی
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    استعمال کا صحیح طریقہ: پہلے عمر بھائی کے بتائے ہوئے طریقے سے پروگرام ڈاؤن لوڈ کرکے اسے اپنی من پسند ڈائرکٹری میں محفوظ کرلیں تب اسے اسی ڈائرکٹری میں ایکسٹریکٹ کریں ریختہ کی ویب سائیٹ پر جاکر اپنی کتاب منتخب کریں اور اسے کھول لیں اس صفحے کے ویب ایڈریس کو کاپی کریں اب آپ یوں کریں کہ اپنے لیپ ٹاپ...
Top