نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    گریٹ! بہت بہت شکریہ جناب! مانگئے کیا مانگتے ہیں۔ ہم نے اپنی پسندیدہ ترین کتاب اس طریقے سے ڈاؤن لوڈ کربھی لی۔ صرف دو صفحات درمیان میں کہیں غائب ہوئے، لیکن یہ اتنا بڑا مسئلہ نہیں۔
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    شہر خالی جادہ خالی

    راشد محمود بھائی کے مراسلے کی تدوین کردی گئی
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    تصحیح

    عمیر بھائی! رُباعی کی کچھ مخصوص مروجہ بحور ہیں جبکہ قطعہ کسی بھی بحر میں لکھ سکتے ہیں۔ رُباعی کی بحور مشکل بحور ہیں ۔ محمد وارث صاحب کی ویب سائیٹ پر ایک خوبصورت مضمون اس ضمن میں موجود ہے۔ صریرِ خامۂ وارث: رباعی کے اوزان پر ایک بحث قطعہ علیحدہ بھی ہوسکتا ہے دو یا دو سے زیادہ اشعار پر مشتمل...
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    چراغ مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم ہے دل

    ہماری صلاح چراغِ مصطفیٰ ہے دل، جلا ہے مثلِ طور جو شبِ فراق ہو تمام، اب یہی خیال ہے
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    غزل براہ اصلاح

    ایک کولن شاید اس غلط فہمی کا ازالہ کرسکے افاعیل: فاعلاتن فاعلاتن فاعلن
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    زندہ ہے، بھٹو زندہ ہے

    جناب وائرس نام دیکھ کر نہیں مارتا کہ کون کافر ہے اور کون ہم مسلمانوں میں سے ہے۔
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    زندہ ہے، بھٹو زندہ ہے

    مسلمانوں کے ہیرو نے اپنے ایجنٹ سے بھٹو کا تختہ الٹوایا، اسے پھانسی پر لٹکایا اور روس کے خلاف جنگ جیتی۔
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    پی کر نگاہِ ناز سے مخمور ہو گئے---برائے اصلاح

    کون؟ دعویٰ بہتر نہ ہوگا؟ "دل کے ہیں" میں "ہیں" گڑبڑ کررہا ہے! وہی بات، "ایسے ہے جُڑ گیا" میں "ہے". عجزِ بیان۔ کون مشہور ہوگئے؟
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    عدنان بھائی یہ صرف جاسم بھائی کی رائے نہیں بلکہ اس بارے میں مسلمان علما کی بھی دو مخلتف آرا ہیں ۔ ایک طبقہ اسے صرف امہات المومنین کے لیے حکم تصور کرتا ہے جبکہ دوسرا طبقہ اسے عام حکم تصور کرتا ہے۔
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    عمران بھائی قرآن کو سب مسلمان اللہ کا کلام مانتے ہیں لیکن کیا تمام دنیا کے مسلمان اس کی تمام باتوں پر عمل کرتے ہیں؟ کیا عمل نہ کرنے کی وجہ سے آپ ان تمام مسلمانوں پر دہریئے مردوں اور عورتوں کا حکم نافذ کررہے ہیں؟ کیا آپ ایسا کہنے کے مجاز ہیں؟
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    عمران خان صاحب یہ سراسر آپ کی غلطی ہے اگر آپ پہلے یہ اقدام کرلیتے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    آپ نے غلط سنا ہے۔ عمران نیازی نے کہا کہ لاک ڈاؤن نہیں ہوگا۔ اب ان کے ماتحت یہ کہہ رہے ہیں کہ چونکہ لاک ڈاؤن کے نتائج حوصلہ افزاء رہے ہیں لہٰذا اس کی مدت بڑھا دی جائے۔ نیازی صاحب اب بھی کہتے سنائی دیتے ہیں کہ لاک ڈاؤن نہیں ہوگا۔ خدا جانے کس ملک کی بات کرتے ہیں؟
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    اردو محفل فورم کے ساتھ وقت گزارئیے۔ خود ہی سمجھ میں آنا شروع ہوجائے گا۔ ادھر محفل میں آپ کی...

    اردو محفل فورم کے ساتھ وقت گزارئیے۔ خود ہی سمجھ میں آنا شروع ہوجائے گا۔ ادھر محفل میں آپ کی شکایت کے نام سے ایک زمرہ ہے۔ وہاں اپنی مشکل بیان کردیجیے، کوئی نہ کوئی آپ کی مشکل آسان کردے گا۔
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    مختلف کتابوں سے پسندیدہ اقتباس

    اردو محفل میں خوش آمدید جناب
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    قطعات

    خوبصورت۔ خوبصورت
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    ماں

    خوبصورت نکتہ اٹھایا ظہیر بھائی نے اور عمیر بھائی کی وضاحت طلبی بھی عمدہ ہے۔ صبح سے ہم اسی ادھیڑ بن میں ہیں۔ درست یہ ہے کہ ہم بھی نفی کو فعو کے وزن پر سمجھتے رہے۔ دیوانِ غالب اٹھایا تو مزید تسلی ہوئی۔ نفی سے کرتی ہے اثبات تراوش گویا دی ہی جائے دہن اس کو دمِ ایجاد نہیں بروزنِ ’’فاعلاتن فَعِلاتن...
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    محفوظ کی گئی لڑیاں

    اگر آپ نے ڈرافٹ محفوظ کریں کی آپشن استعمال نہیں کی ہے جو ادارت کی ونڈو میں ہی موجود ہے تب تو آپ کا موادضائع ہونے کا ڈر ہے۔
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    پاگل لڑکی از محمد خلیل الرحمٰن

Top