نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ

    اس ترکیب کو مختصر کرکے ٹرائی کیا آج پہلے انسٹنٹ نوڈلز میں سے صرف نوڈلز کو ابال لیا ساتھ ہی ایک پیالے میں انڈا پھینٹ لیا اب پیاز اور شملہ مرچ کو چھوٹا کاٹ کر تل لیا نوڈلز ، پیاز و شملہ مرچ تلی ہوئی ، ہرچ مرچ چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کاٹ کر نمک سرخ مرچ اور گرم مصالحہ پاؤڈر سب کو انڈے میں مکس...
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ

    آٹو کریکٹ کی کارستانی اور کچھ ٹائپو۔ تدوین کردی ہے۔
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ

    تو اب خود بناکر کھائیے، کس نے منع کیا ہے؟
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    بٹیا اللہ نمازیں، روزے حج وغیرہ میں ماری گئی ڈنڈیوں کو تو امید ہے محض اپنے فضل و کرم سے معاف فرما دے گا لیکن دوسروں کے ساتھ کی گئی بے ایمانی، فراڈ، دو نمبری، جھوٹ، دھوکہ بازی ذخیرہ اندوزی وغیرہ کو معاف کرے گا؟
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ

    بھائی ہمیں تو ہر طرح کی سبزی، تمام دالیں، خاص طور پر گھر پر جڑیں نکالی ہوئی مونگ، چکن، مٹن، مچھلی فرائی، مچھلی بھونی ہوئی، مچھلی کا سالن، ابلی ہوئی مچھلی، بیکڈ مچھلی، مشروم سب کچھ پسند ہے۔ بڑا گوشت البتہ ڈاکٹر نے منع فرمایا ہے لیکن دوہزار سولہ تک کھایا اور مزے لے لے کر کھایا، بیف بریانی بھی بہت...
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ

    تو آپ روزآنہ بیگم صاحبہ کو کیا پکاکر کھلاتے ہیں؟
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ

    لگتا ہے آپ کبھی اکیلے نہیں رہے۔ ہر طرح کی ڈش بناکر کھانی پڑتی ہے۔ ہم نے بریانی مصالحے میں ٹنڈے بھی بناکر کھائے ہیں۔
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ

    نام میں کیا رکھا ہے۔ آپ گلاب کے پھول کو کسی بھی نام سے پکاریں، اس کی خوشبو میں وہی پاگل کردینے والا اثر ہوگا جو اب ہے۔
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ

    جی نہیں۔ ٹماٹر ڈال کر انڈوں کا خاگینہ بنتا ہے۔ انڈا گھوٹالا کے لیے دال میں انڈے کو ڈالا جاتا ہے جسے انڈا گھوٹالا یا دال گھوٹالا کہتے ہیں۔
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    عمران خان صاحب یہ سراسر آپ کی غلطی ہے اگر آپ پہلے یہ اقدام کرلیتے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    چونکہ ہم اور آپ کراچی میں رہتے ہیں لہذٰا اسی حوالے سے عرض ہے کہ حکومت سندھ کا اعلان کردہ دو ہفتوں کا لاک ڈاؤن شاید اپریل کے پہلے ہفتے تک ختم ہو یا اس مزید کچھ ہفتوں کی توسیع کردی جائے جس کا ابھی کوئی اعلان نہیں کیا گیا ہے۔ البتہ ہمیں لگتا ہے جیسے ہم کسی ڈیسٹوپیا میں جی رہے ہیں۔ خاص طور پر...
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    مزاحیہ کا ٹیگ نہیں بنتا بلکہ انتہائی خوبصورت اور اہم بات کی ہے آپ نے۔ پوسٹ کووڈ- 19 دنیا پر اس واقعے کے گہرے اثرات مرتب ہوں گے جیسے اثرات عالمی جنگوں، کولڈ وار اور افغانستان کی خانی جنگی نے دنیا پر ڈالے ہیں۔ آج ساری دنیا میں شدت پسندی کی لہر اسی خانی جنگی کے نتیجے میں دوڑ رہی ہے۔ پہلے مسلمانوں...
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    اس حکومت کے انتقام سے نہیں انجام سے خوف آتا ہے

    دہشت گردی کا ماحول ہو تو آپ کی بات درست لگتی ہے۔ جب ان صحافیوں کو علم تھا کہ وہ جو سوال پوچھیں گے وزیراعظم کے پاس ان کے جواب نہیں ہوں گے۔ وزیراعظم اپنی تذلیل محسوس کریں گے اور باہر نکلنے کے بعد یوتھیے ان کے خلاف گندے ٹرینڈ چلائیں گے تو انہیں وزیراعظم سے ملاقات کے لیے جانا ہی نہیں چاہیے تھا۔
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    وبا کے دنوں میں محبت

    اردو محفل کے جریدے کے لیے ایک اور کہانی جنم لے رہی ہے!!!
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    خدایا تُو رحمت کی ہم پر نظر کر---برائے اصلاح

    " ہوا خوف طاری ہے' سلیس اردو میں یوں الفاظ کی نشست بدلی نہیں جاتی
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    خدایا تُو رحمت کی ہم پر نظر کر---برائے اصلاح

    ان اشعار میں ردیف مختلف ہے ہیں مجرم مگر ہیں یہ تیرے ہی بندے بھائی لسٹ میں جتنے ہم قافیہ الفاظ ملے ہیں سب پر اشعار کہنا ضروری نہیں!
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

    انہیں کاپی پیسٹ کرنے کے لیے تلاشنا نہیں پڑتا۔ ان کے اپنے میڈیا سیل سے براہ راست آرٹیکلز نیز میڈیا سیل کے بنائے ہوئے میمز مل جاتے ہیں۔ بس انہیں پھیلانا ہوتا ہے۔
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

    وزیراعظم صاحب! جو ذخیرہ اندوز آپ کی ٹیبل پر دائیں بائیں بیٹھے ہیں ابھی تو ان کے خلاف بھی ایکشن باقی ہے!
  18. محمد خلیل الرحمٰن

    مدد درکار ہے

    کسی بھی مراسلے کے نیچے بائیں جانب کچھ ایموجیز نظر آرہے ہوں گے۔ ان میں سے مقصود نشان کو کلک کردیجیے جس زمرے کا ربط دینا مقصود ہو اس میں جاکر اس کے ایڈریس کو کاپی پیسٹ کرلیجیے۔ یہی لنک ہے اس اپنے مراسلے میں پیسٹ کرلیں تو وہ ربط اس مراسلے میں نظر آئے گا۔ ادارت کی کھڑکی میں ڈرافٹ محفوظ کرنے کے...
  19. محمد خلیل الرحمٰن

    وبا کے دنوں میں محبت

    اردو محفل میں "امامیات" کا مطالعہ کیا ہوگا آپ نے؟
  20. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد میرے بچوں کی خوش خبریاں

    مبارک ہو۔ممکن ہو تو یہ کہانی اردو محفل کے انگریزی سیکشن میں شریک فرمائیے۔
Top