نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    تاسف میری امّی جان کا انتقال ہو گیا ہے۔

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ مرحومہ کے درجات بلند فرمائے اور آپ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    نیب نے جنگ و جیو گروپ کے مالک میر شکیل الرحمان کو گرفتار کرلیا

    سیلیکٹڈ کو ذاتی دشمنیاں پالنے اور اسکور سیٹل کرنے کا بچپن سے شوق ہے۔ پہلے اپنے سیاسی مخالفوں کو بغیر مقدمہ بنائے بند رکھا جنہیں کورٹ نے آزاد کیا اب مخالف میڈیا سے نپٹنے کا وقت ہے۔ یہ بھی دیکھ لیں گے۔ کبھی تو آئے گا اونٹ پہاڑ کے نیچے!
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    خواہشِ وصلِ دائمی نہ گئی

    تقریبآ سات ماہ بعد محفل میں دھماکے دار آمد پر خوش آمدید جناب۔
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    جو اعداد و شمار الف نظامی بھائی نے دئیے ہیں وہ سرکاری ہیں، یعنی کم از کم اتنے تو ہیں ہی!!!
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    یو ایس بائیو لوجیکل وار

    بھائی ہماری تو ایک ہی شرط ہے۔ بحث میں دوسرے محفلین پر ذاتی حملے نہیں ہوں گے۔ جہاں تک پچھلے مراسلوں کا تعلق ہے، جان لیجیے کہ تطہیر کا عمل جاری ہے۔ اس عمل میں تاخیر کی وجہ یہ بنی کہ ایک بظاہر غیر متعلق زمرے میں ( جو پیشگی ادارت کے چنگل سے آزاد تھا، دوسرے ممبران پر ذاتی حملے شروع ہوگئے۔کیا محفل...
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    بھارت میں مسلم کش فسادات

    بحث میں بے شک ان سب ممالک کو ہٹلر کے بچے کچے ایجنٹ ثابت کردیں لیکن کسی بھی محفلین کی ذات پر کیچڑ نہ اچھالیے۔
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    یو ایس بائیو لوجیکل وار

    بہتر ہے کہ بحث کے شرکاء ہی بحث کے اصول طے کرلیں ورنہ مدیران کو کسی بھی محفلین پر ذاتی حملہ منظور نہیں۔
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    سادہ سا سوال ہے !

    کیا اکتوبر 2019 میں صحافت اتنی آزاد تھی جتنی آج ہے؟
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    چلتے رہیں گے یونہی یہ سلسلے وفا کے-----برائے اصلاح

    یونہی کو آپ نے یوں ہی باندھا ہے تو ہجے بھی "یوں ہی" ہوں تو اچھا ہے۔ دونوں مصرعوں کے مضامین میں کیا تعلق ہے؟ ہم آئے ہیں وہ آئے ہیں یا سب آئے ہیں آج سجا کے کس کو دے دیا تحفہ جو اس کے لیے رکھا تھا؟ دونوں مصرعوں میں کیا تعلق ہے؟
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    امیر مینائی سَرَکتی جائے ہے رُخ سے نقاب آہستہ آہستہ

    یہ شعر یقیناً امیر مینائی کا نہیں ہے۔ اس میں غزل کا قافیہ موجود نہیں ہے۔
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    نیب نے جنگ و جیو گروپ کے مالک میر شکیل الرحمان کو گرفتار کرلیا

    واہ! جب تک پچھلی حکومتوں کی مخالفت کرتا تھا میڈیا بہت اچھا تھا لیکن میڈیا پر اب لازم نہیں کہ مدینہ کی ریاست کی مخالفت کرے۔ بہت اعلیٰ
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    نیب نے جنگ و جیو گروپ کے مالک میر شکیل الرحمان کو گرفتار کرلیا

    جب تک میڈیا پیپلز پارٹی اور نواز لیگ کے دور میں ان کی دھجیاں اڑاتا تھا، اور نیازی صاحب کے گن گاتا تھا میڈیا بہت اچھا تھا۔ آج وہی کلاسرا ہیں جو ان کی تعریف کرتے نہیں تھکتے تھے، آج وہی شاہد مسعود ہیں، وہی ندیم ملک ہیں جو ان کی مایوس کن پرفارمنس پر ان کے خلاف لکھتے ہیں بولتے ہیں تو اب میڈیا لفافہ...
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    نیب نے جنگ و جیو گروپ کے مالک میر شکیل الرحمان کو گرفتار کرلیا

    مخالفانہ آوازوں کو ہر صورت بند کرنا ضروری ہے ورنہ عوام ہماری بکواس پر کیوں کان دھرنے لگے۔ میڈیا اور سوشل میڈیا پر تعریف ہونے لگے، مخالفت کی ہر آواز کا گلا گھونٹ دیا جائے، تب آئے گی تبدیلی!
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    خلیل الرحمٰن قمر پر سیر حاصل گفتگو ہوچکی لہٰذا اس لڑی کو مقفل کردینا چاہیے۔
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    شاید یوں کہیں تو زیادہ بہتر ہوگا کہ عورت مارچ کے مخالف خود کو اسلام کے ٹھیکیدار سمجھتے ہیں اور حامی خود کو انسانیت کے ٹھیکیدار!!!
Top