سہ ماہی اردو محفل اپریل تا جون 2020 کی تیاری

محمد خلیل الرحمٰن نے 'اردو نامہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 31, 2020

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    9,898
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    تمام محفلین کو متوجہ کیا جاتا ہے کہ سہ ماہی مجلہ’’اردو محفل آن لائن کے اگلے شمارے اپریل تا جون سنہ 2020 کے لیے مواد اکٹھا کیا جارہا ہے۔ دلچسپی رکھنے والے محفلین اپنی نگارشات اس دھاگے میں پیش کریں۔ محفل کے دیگر زمروں میں اس عرصہ میں پیش کی جانے والی تحاریر کا انتخاب بھی شمارے میں شامل کیا جائے گا۔ مجلہ کی مجلسِ ادارت میں شامل محفلین کی خصوصی توجہ درکارہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    9,898
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
     

اس صفحے کی تشہیر