نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    میرے قلم سے

    خوبصورت خوبصورت۔ تو گویا اب یہ قطعہ کچھ یوں ہوگیا خاک پر رکھتا ہوں اپنا سر، اٹھالیتا ہوں میں ہوں نشاں اک اپنے ماتھے پر بنالیتا ہوں میں سجدہ جس کا نام ہے، بس وہ ادا ہوتا نہیں آتے جاتے اپنے لوگوں کو دکھالیتا ہوں میں
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    نسیم ان پیج پی ڈی ایف ٹیکسٹ ایکسٹریکشن سافٹوئیر

    حکیم اللہ بھائی نے پوچھا ہے "ان پیج سے کورل ڈرا9 میں کس طریقے سے فائل کاپی اور پیسٹ کیاجاتاہے۔"
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    قرنطینہ

    کل راجندر سنگھ بیدی کا افسانہ ’’کوارنٹین‘‘ پڑھا۔ انہوں نے انگریزی لفظ ہی استعمال کیا بجائے قرنطینہ! راجندر سنگھ بیدی - کوارنٹین
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    راجندر سنگھ بیدی کوارنٹین

    کوارنٹین راجندر سنگھ بیدی راجندر سنگھ بیدی - افسانہ پلیگ اور کوارنٹین! ہمالہ کے پاؤں میں لیٹے ہوئے میدانوں پر پھیل کر ہر ایک چیز کو دھندلا بنا دینے والی کہرے کے مانند پلیگ کے خوف نے چاروں طرف اپنا تسلط جما لیا تھا۔ شہر کا بچہ بچہ اس کا نام سن کر کانپ جاتا تھا۔ پلیگ تو خوف ناک تھی ہی، مگر...
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    اقبال تیرے عشق نے سب بل دئے نکال

    یعنی ہم اسے اقبال کا غیر مطبوعہ شعر کہیں گے۔ ناصر زیدی کے مضمون کا حوالہ آپ نے دیا ہے تو اسی مضمون کا یہی اقتباس پیش کردیتے ہیں۔ ’’ ایک ٹی وی چینل کے اینکر پرسن ،مصنف اور نامور کالم نویس مجاہد بریلوی نے روزنامہ ’’نئی بات‘‘ جمعہ 12ستمبر 2014ء کو اپنے کالم ’’شہرناپُرساں سے ‘‘ میں حضرت علامہ...
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    اقبال تیرے عشق نے سب بل دئے نکال

    ہمیں تو یہ شعر اقبال ہی کا لگتا ہے، یعنی اقبال مستری کا!!!
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    میرے قلم سے

    محترمہ ام عبد الوھاب! آپ کی اس شاعری کو الفاظ میں کم سے کم تبدیلی کیے بغیر یوں کرسکتے ہیں۔ فاعلاتن۔ فاعلاتن۔ فاعلاتن۔ فاعلن سر زمیں پر۔ اپنا رکھتا۔ ہوں اٹھالے تا ہوں میں اِک نشان اپنے ہی ماتھے پر بنا لیتا ہوں میں "سجدہ " جس کا نام ہے، بس وہ ادا ہوتا نہیں آتے جاتے اپنے لوگوں کو دکھالیتا ہوں میں
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    ڈاکٹر نعیم چشتی کی غزلیات

    محترمہ آپ کو کسی بھی اجازت کی ضرورت نہیں۔ شوق سے ہر غزل پر تبصرہ فرمائیے۔ طریقہ ہم پہلے ہی لکھ چکے!
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    میری ایک غزل ۔ہوگئے گو شکستہ مرے بال و پر

    مندرجہ ذیل لنک پر جاکر "نئی لڑی ارسال کریں" پر کلک کیجیے اور ایڈیٹر ونڈوز میں اپنی غزل لکھ دیجیے۔ عنوان میں غزل لکھ کر پوسٹ کردیجیے۔
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    عثمان خلیل کی کامکس

    جی ہاں عثمان خلیل ہمارے خلف الرشید ہیں
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    عثمان خلیل کی کامکس

  12. محمد خلیل الرحمٰن

    اردو محفل میں خوش آمدید۔ یہاں نثری نظم کا گوشت بھی موجود ہے۔

    اردو محفل میں خوش آمدید۔ یہاں نثری نظم کا گوشت بھی موجود ہے۔
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    تجریدی غزل : ایک دلچسپ تنقیدی مضمون

    آپ کے مراسلوں پر ہمارا یہ تبصرہ صرف ایک رسید کی حیثیت رکھتا ہے تا آنکہ ہم ان دونوں مراسلوں کو پڑھ نہ لیں۔ سنجیدگی کے ساتھ ایک تجویز پیش کرنا چاہتے ہیں۔ کیوں نہ تجریدی غزل کہنے کے بجائے وزل کہہ لیا جائے؟
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    ڈاکٹر نعیم چشتی کی غزلیات

    اردو محفل میں تبصرہ کرنے کے لیے لازم ہے کہ آپ اردو رسم الخط میں ( یونیکوڈ) لکھیں۔ انگریزی یا رومن اردو میں لکھنے کی ممانعت ہے اور آپ کے کمنٹ حذف کیے جاسکتے ہیں۔ جس غزل پر تبصرہ کرنا مقصود ہو اس کے نچلی جانب "جواب" پر کلک کریں تو آپ کے جواب میں وہ غزل بھی ساتھ ہی چسپاں ہوجائے گی۔
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    نظم برائے اصلاح

    غزل کے لیے لازم ہے کہ اس کے تمام مصرع ایک ہی بحر میں ہوں۔ پہلے شعر کے دونوں مصرعوں اور باقی تمام شعروں میں ہر دوسرے مصرع میں ردیف ایک ہی ہو اور قافیہ ایک جیسا ہو۔ اس کے برعکس نظم میں تمام مصرعے ایک ہی بحر میں ہوتے ہیں جبکہ ہر شعر کے دونوں مصرعے ایک ہی ردیف اور ہم قافیہ الفاظ ہوتے ہیں۔ تیسری...
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    نماز جمعہ اور نماز تراویح کا باجماعت اہتمام ہوگا

    عبادات کے بارگاہِ ایزدی میں قبول و منظور ہونے یا عابد کے منہ پر مارنے کا اختیار کلی طور پر مالکِ دوجہاں کے پاس ہے، اور اس بارے میں انسان صرف کوشش ( خشوع و خضوع) کرسکتا ہے اور ربِ کریم سے دعا کرسکتا ہے کہ وہ اس کی ٹوٹی پھوٹی عبادت کو قبول و منظور فرمائے۔
Top