نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    جنگل بُک مکمل

    باب ہجدھم: شیر خان کا حملہ ابھی اس دوستی کو چند ہی لمحات گزرے تھے مگر یہ قیمتی لمحے کئی برسوں سے لمبے تھے یہ سچی دوستی بھی دوستو ! کیا قیمتی شَے ہے یہ ایسا گیت ہے جس کی بہت مخمور سی لَے ہے ذرا سی دیر میں ایسے وہ گہرے دوست بن بیٹھے لگا ایسے کہ مدت سے وہ سارے دوست ہوں جیسے ہوئے باتوں میں ایسے...
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    جنگل بُک مکمل

    باب ہفدہم: ویرانے کے ساتھی وہاں سے بھاگ کر وہ ایک ویرانے میں آپہنچا عجب وحشت سی طاری تھی عجب ویران منظر تھا پہنچ کر اس جگہ کچھ دیر کو سستا لیا ا ُس نے بہت ہی تھک چکا تھا وہ، ٹھکانا پالیا اُس نے اسی ویران جنگل میں، یہیں کچھ گِدھ بھی رہتے تھے یہ مسکن تھا چڑیلوں کا جسے اپنا یہ کہتے تھے...
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    جنگل بُک مکمل

    باب شانزدہم: رہائی اندھیری رات تھی، ماحول پر چھایا تھا سنّا ٹا دبے پاؤں چلے دونوں وہاں، پہنے ہوئے ڈھاٹا گھنے جنگل کے بیچوں بیچ یہ ویران مندِر تھا برس بیتے نہ آیا تھا کسی انسان کا سایا شکستہ تھے درو دیوار، گویا اِک کھنڈر تھا یہ اور اب عرصے سے اِن شیطاں صفت روحوں کا گھر تھا یہ وہاں بھالو...
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    جنگل بُک مکمل

    باب پانزدہم : مشورہ اسی اثنا میں اِک کّوا کہیں سے اُڑ کر آپہنچا یہ اُن کی خوش نصیبی تھی کہ وہ اچھی خبر لایا کہا اُس نے، تمہارے موگلی کو میں نے دیکھا ہے وہی جو بھیڑیوں کے ساتھ اسی جنگل میں رہتا ہے اُسے اُن بندروں نے اپنے چُنگل میں پھنسایا ہے جنھوں نے پاس اِک مندر میں اپنا گھر بنایا ہے تڑپ کر...
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    https://www.urduweb.org/mehfil/threads/جنگل-بُک-رڈیارڈ-کپلنگ-کی-کہانی-پر-نظم-از-محمد-خلیل-الرحمٰن...

    https://www.urduweb.org/mehfil/threads/جنگل-بُک-رڈیارڈ-کپلنگ-کی-کہانی-پر-نظم-از-محمد-خلیل-الرحمٰن.65170/page-12
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    جنگل بُک: رڈیارڈ کپلنگ کی کہانی پر نظم: از محمد خلیل الرحمٰن

    باب ہجدھم: شیر خان کا حملہ ابھی اس دوستی کو صرف کچھ لمحے ہی گزرے تھے مگر یہ قیمتی لمحے کئی برسوں سے لمبے تھے یہ سچی دوستی بھی دوستو ! کیا قیمتی شَے ہے یہ ایسا گیت ہے مسحور کُن جس کی بہت لَے ہے ذرا سی دیر گزری اور وہ گہرے دوست بن بیٹھے انہیں ایسا لگا عرصے سے گہرے دوست ہوں جیسے ہوئے...
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    برائے اصلاح

    خوبصورت غزل ۔ بہت سی داد پہنچا دیجیے۔
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    مزاحیہ سوال جواب

    ناصر کاظمی - گلی گلی مری یاد بچھی ہے پیارے رستہ دیکھ کے چل
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    مزاحیہ سوال جواب

    گلی گلی مری یاد بچھی ہے پیارے رستہ دیکھ کے چل مجھ سے اتنی وحشت ہے تو میری حدوں سے دور نکل
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    برائے اصلاح و رہنمائی

    یہ اور وہ بھرتی کے لگتے ہیں۔ زمیں بھی ایک ہی ہے اور آسماں بھی ایک ہے۔ یوں کرسکتے ہیں ہے زمیں چُپ تو آسماں خاموش کیسی فرعون کی خدائی ہے مسجدوں میں ہوئی اذاں خاموش ہر طرف چھائے خوف کے پہرے ہوگئیں ساری بستیاں خاموش مل گئی ہے ہمیں اب آزادی دیکھ کر ظلم گِر پڑیں عابد تھیں فلک میں جو بجلیاں خاموش
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    برائے اصلاح و رہنمائی

    سبھی لوگوں کرسکتے ہیں۔ یہاں محل ساری بستی یا سبھی بستی والوں کا ہے۔ اک راہ دکھائی ہے اس مصرع میں بدر بھائی کی تجویز خوب ہے
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    سادہ سا سوال ہے !

    جی نہیں ٹیبل اسپون ہے لہٰذا ٹیبل ہی پر بیٹھ کر پیر کرسی پر رکھ لیں اور جیسے چاہیں کھالیں
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    سادہ سا سوال ہے !

    یہ تو چیٹنگ ہے سراسر!!!
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    محبت۔۔۔۔ ایک نظم ۔۔ محمد ذیشان نصر

    کم جانتے تھے ہم بھی غمِ عشق کو پر اب دیکھا تو کم ہوئے پہ غمِ روزگار تھا ایک ہی شعر میں پر اور پہ استعمال ہوئے ہیں۔
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    قرنطینہ

    تفصیل یاد ہوتی تو عرصہ کالفظ استعمال کرنے کے بجائے کچھ تفصیل دیتے۔ بس اتنا پتا ہے کہ اخباروں ہی میں پڑھتے تھے۔
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    محبت۔۔۔۔ ایک نظم ۔۔ محمد ذیشان نصر

    نظم میں مفاعیلن کی تکرار ہے۔ آپ کی صلاح اس وزن میں نہیں ہے
Top