شاعر کی جانب سے اجازت ملے نہ ملے، آپ اپنا کام کر گزرئیے۔ نیک کام میں صلے کی پرواہ نہیں کرنی چاہیے۔ ویسے بھی ایک زمانہ ہوا اردو محفل پر کسی شاعر کی غزل کی تشریح نہیں کی گئی۔ اس روایت کو زندہ کردیجیے، للہ!!!
آپ کے تمام مراسلوں کو مندرجہ ذیل لڑی میں منتقل کردیا گیا ہے۔ کوشش کیجیے کہ اسی لڑی میں پوسٹ کریں
https://www.urduweb.org/mehfil/threads/ڈاکٹر-نعیم-چشتی-کی-غزلیات.111316/
صاحب یہ کون سا بے نامی عالمی خبر رساں ادارے ہے جو کھٹمنڈو سے جو نیپال میں واقع ہے، انڈونیشیا کی خبر دے رہا ہے۔ یقیناً یہ یو تھیںوں کا خبر رساں ادارہ رہا ہوگا!!!