نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    فردوس عاشق اعوان کی جگہ عاصم سلیم باجوہ معاون خصوصی برائے اطلاعات مقرر

    22 سال جمہوری انداز میں جدوجہد کی اور آخر میں فوج کا آلہ کار بننا قبول کیا۔ پہلے الیکشن میں دھاندلی کروائی گئی۔ اس طریقے سے بھی موصوف کے نمبر نہ بنے تو لوٹوں کو جمع کیا گیا۔ آج صورتحال یہ ہے کہ ایک بل اسمبلی سے پاس نہیں کواسکتے۔ صدارتی آرڈیننس پر ملک چلایا جارہا ہے۔ آپ کے دئیے گئے ڈیٹا کے...
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    فردوس عاشق اعوان کی جگہ عاصم سلیم باجوہ معاون خصوصی برائے اطلاعات مقرر

    چلئے بحث برائے بحث مان لیتے ہیں لیکن کیا انہوں نے فوج کا تختہ الٹ کر اقتدار حاصل کیا یا عوام کے ووٹ سے اقتدار حاصل کیا۔ جب پاکستان کے عوام نے اپنے ووٹوں سے انہیں منتخب کیا ( کسی نے سیلیکٹ کرکے، لوٹوں کو جمع کرکے وزیرِ اعظم نہیں بنایا) تب اس بات کا کیا جواز رہ جاتا ہے کہ انہوں نے فوجی حکومت کے...
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    فردوس عاشق اعوان کی جگہ عاصم سلیم باجوہ معاون خصوصی برائے اطلاعات مقرر

    کیا یہ لوگ عوامی طاقت حاصل کرنے کے بعد فوج سے جاملے یا فوجی حکمرانوں کے تحت بننے والی حکومتوں میں انہیں اپنی سیاسی طاقت کا اندازہ ہوا؟ جب یہ فوجی حکومت سے علیحدہ ہوکر عوام میں گئے اور پاپولر ووٹ کے ذریعے اقتدار حاصل کیا تو فوج کو لفٹ نہیں کرائی۔ اب یہ کیسے کہہ سکتے ہیں کہ جمہوری طاقت بننے کے...
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    فردوس عاشق اعوان کی جگہ عاصم سلیم باجوہ معاون خصوصی برائے اطلاعات مقرر

    کچھ شاید آپ بھول گئے۔ پچھلے بہتر برس کی غلطیوں کا ذمہ دار صرف بھٹو ہی تھا!!! جناب عالی! بھٹو نے آئین توڑنے کی سزا موت رکھی تھی، شاید آپ بھول رہے ہیں، تبھی امیرالمئومنین نے آئین کو معطل کیا تھا۔ اسی طرح مشرف صاحب نے کٹھ پتلی غیر جماعتی اسمبلی بنائی اور کٹھ پتلی عدالتوں سے نظریہ ضرورت ایجاد...
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    فردوس عاشق اعوان کی جگہ عاصم سلیم باجوہ معاون خصوصی برائے اطلاعات مقرر

    اس باری ہی تو گیم، سیٹ اینڈ میچ درست انداز میں فکس ہوا ہے بادشاہو!!!
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    فردوس عاشق اعوان کی جگہ عاصم سلیم باجوہ معاون خصوصی برائے اطلاعات مقرر

    جس ایک پیج پر سب ہوا کرتے تھے، اب اُس پر صرف اُن کا قبضہ ہوتا جارہا ہے مختاریا!!! حکومت دس دی نئیں پئی۔
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    سیاسی منظر نامہ

    تب تو آپ کو ٹرمپ، عمران اور مودی میں شباہت صاف نظر آتی ہوگی؟
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    فردوس عاشق اعوان کی جگہ عاصم سلیم باجوہ معاون خصوصی برائے اطلاعات مقرر

    سیلیکٹڈ کو مبارک ہو کہ اب سیلیکٹر نے اس پر مکمل بد اعتمادی کا اظہار کردیا
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    فردوس عاشق اعوان کی جگہ عاصم سلیم باجوہ معاون خصوصی برائے اطلاعات مقرر

    وزیرِ اعظم نیازی کا قول کرسی نشین ہوا کہ پاکستانی میں صحافت اتنی آزاد ہے جتنی امریکہ میں بھی نہیں۔
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد فاروق سرور خان 3 ہزاری!

    بہت بہت مبارک ہو جناب فاروق سرور خان صاحب
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد آورکزئی کے ہزار مراسلے!

    بہت بہت مبارک ہو اورکزئی بھائی
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد منتظم اعلیٰ 25ہزاری!

    دراصل ہم سب مرتبان میں میں رکھے ہوئے دماغ ہیں جنھیں اردو محفل کا سُپر کمپیوٹر چلا رہا ہے۔ اپنی سادگی میں ہم اپنے آپ کو بڑے پھنے خان سمجھتے ہیں لیکن حقیقت تو ہم ر 2013 میں آشکار ہوئی۔ آٹھویں سالگرہ - اردو محفل پر مشینوں کا قبضہ: دوسرے ملینیم کی ڈی کلاسئی فائی کی گئی کچھ فائلیں
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد منتظم اعلیٰ 25ہزاری!

    عموماً قیافہ شناس پہچان لیتے ہیں!!!
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد منتظم اعلیٰ 25ہزاری!

    ایک جانب انکساری کا یہ عالم ہے کہ ایک صاحب خادم ہیں، دوسرے صاحب ادنیٰ کہلوانے پر مصر، ادھر ہم صاحب، کہ مدیر اعلیٰ ہوکر بھی مدیر کہلواتے ہیں!!! کلجگ ہے صاحب!!!
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    مراسلہ میٹر

    ایک ماہ میں 920 مراسلے مبارک ہوں شمشاد بھائی۔ اس کا مطلب ہوا سال میں گیارہ ہزار مراسلے ہوجائیں گے۔ یعنی رفتار وہی ہے پہلے جیسی، اردو محفل کے تمام ممبران کی رفتار سے کہیں زیادہ!
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد مریم افتخار بٹیا کو پانچ ہزار مراسلوں کی بہت بہت مبادکباد قبول ہو

    مریم افتخار بٹیا کو اردو محفل پر پانچ ہزار مراسلے مبارک ہوں
Top