ناہید نیازی اور نجمہ نیازی کے متعلق ایک خوبصورت بلاگ پڑھنے کو ملا۔ ساتھ ہی شاہد لطیف صاحب کا کہنا کہ شمشاد بیگم کی گائی ہوئی یہ نعت دراصل ناہید نیازی کے والد کی لکھی ہوئی تھی اور انہی کی طرز میں ہے۔ شاہد لطیف صاحب کا نام سنا سنا سا لگ رہا ہے، مزید یہ کہ نجمہ نیازی کے ساتھ ان کی پہلی ملاقات کا...