کیا آپ سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کو اشتہار کے انداز میں پیش کرنے مصر ہیں؟ مختصر واقعہ بیان کرنے میں کچھ قباحت ہے۔ عام قاری اسی واقعہ سے مطمئین ہوجائے۔ جو کچھ مزید جستجو کرنا چاہے اس کے لیے لنک پیش فرمائیے۔
مندرجہ ذیل لنک پر جاکر صفحہ کی بائیں جانب اوپر نئی لڑی ارسال کریں پر کلک کیجیے اور اپنا مراسلہ لکھ کر"نئی لڑی بنائیں‘‘ پر کلک کردیجیے
https://www.urduweb.org/mehfil/forums/آپ-کے-کالم.203/
استادِ محترم کی اصلاح کے بعد ہماری صلاح گو بے معنی ٹھہرتی ہے لیکن اپنے دل میں جو آئی لکھ دیتے ہیں
جان لیوا ہراک اشارے پر
میں تمہاری غزال آنکھوں پر
شاید یہاں "مگر" کا محل نہیں
سحر سے میں تمہارے نکلوں گا
اچھی خوبصورت نظم ہے۔ سرِدست ہم ایک ٹائیپو پکڑپائے۔ نیز عنوان میں بھی غزل کی مانند اس کا پہلا مصرع لکھنے کے بجائے سوشل ڈسٹینسنگ کر سکتے ہیں۔
فارمیٹنگ میں الفاظ کے درمیان اسپیس نے نظم کا لطف دوبالا کردیا۔
اسے انگریزی میں بھی Social Distancing۔ لکھیے
نہ ہو آدمی اور کہیں اس 'کی' محفل
عوام چاہیں تو کالے چور کو منتخب کرلیں، یہ ان کا حق ہے۔ عوامی نمائیندے کو اقتدار ملنا چاہیے۔
موصوف نے جہاں 22 سال جدوجہد کی کچھ سال اور کرلیتے اور عوام کی طاقت سے برسرِ اقتدار آتے تو ہماری نظروں میں بہت وقعت ہوتی۔ اب جس غیر اخلاقی طریقے سے حکومت حاصل کی ہے عوام کی نظروں میں انہیں کبھی عزت نہیں...