زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
کون ہے جو محفل میں آیا ۔67
نہیں بھئی۔ مجھ سے تو ناراض ناراض نہیں کھیلا جاتاکیونکہ مجھے منانا نہیں آتا :)
زین
Post #424
دسمبر 16، 2011
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا ۔67
گڈ۔۔۔۔۔میں ساتھ ساتھ اپنا کام بھی کررہا ہوں اس لئے جواب میں تاخیر ہورہی ہے ۔ فیصل آباد کا موسم کیسا ہے ؟
زین
Post #423
دسمبر 16، 2011
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا ۔67
ارے۔۔۔۔۔نہیں نہیں۔ ۔۔۔ایویں مذاق کررہا تھا اور دل کیوں نہیں لگ رہا ؟
زین
Post #419
دسمبر 16، 2011
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا ۔67
عائشہ عزیز ۔اللہ شکر ہے ، میری آپ ،ناعمہ اور مقدس اپیا جیسی بہنیں (حقیقی)نہیں۔ ہر بات پر ناراض ہوجاتی ہیں۔:biggrin: شمشاد بھائی شاید سفر پر نکل گئے ہیں۔
زین
Post #416
دسمبر 16، 2011
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
تعارف
السلام علیکم
السلام علیکم خوش آمدید
زین
Post #24
دسمبر 16، 2011
فورم:
تعارف و انٹرویو
کون ہے جو محفل میں آیا ۔67
السلام علیکم اپیا خیریت سے ہیں آپ ؟
زین
Post #410
دسمبر 16، 2011
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا ۔67
میری پڑھائی بس ڈھیلے ڈھالے انداز میں چل رہی ہے ۔تین چار ماہ بعد بی اے کے پیپرز دینے ہیں ۔ آپ کی پڑھائی کہاں تک پہنچی ؟
زین
Post #409
دسمبر 16، 2011
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا ۔67
وعلیکم السلام میں تو اک دم فٹ فاٹ آپ سنائیں۔ کیا چل رہا ہے ؟؟
زین
Post #404
دسمبر 16، 2011
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کوئٹہ کی سیر - (تصاویر)
ہمم ۔کوشش کرتا ہوں ۔اگراچھی تصاویر ملیں تو شیئر کروں گا۔
زین
Post #32
دسمبر 16، 2011
فورم:
تصاویر
کون ہے جو محفل میں آیا ۔67
الحمداللہ ۔ آپ کیسی ہیں شگفتہ بہن ؟
زین
Post #402
دسمبر 16، 2011
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا ۔67
السلام علیکم بھائیوں ،بہنوں اور دوستو۔
زین
Post #398
دسمبر 16، 2011
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا ۔67
شروع شروع میں میرا بھی یہی حال ہوتا جب بم دھماکوں اور ایکسیڈنٹ وغیرہ میں ہلاک و زخمی ہونےوالوں کا خون دیکھتاتھا لیکن اب تک عادت سی ہوگئی ہے ۔
زین
Post #335
دسمبر 15، 2011
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کوئٹہ کی سیر - (تصاویر)
گھومنے پھرنے کے لئے کوئٹہ سے بہتر زیارت کا علاقہ ہے جو کوئٹہ سے دو ڈھائی گھنٹے کی مسافت پر ہے ۔
زین
Post #26
دسمبر 15، 2011
فورم:
تصاویر
کوئٹہ کی سیر - (تصاویر)
ان میں سے تو اکثر مقامات دیکھ لئے تھے یار۔ ہنہ جھیل نہیں گئے وہ ہنہ اوڑک کے قریب ہی ہے لیکن ان دنوں جھیل خشک تھی۔ جاکر بھی مزہ نہیں آتا۔
زین
Post #24
دسمبر 15، 2011
فورم:
تصاویر
بہت خوب۔ ہمارا تعلق بھی کوئٹہ سے ہے ۔ آپ شاید اب کوئٹہ چھوڑ چکے ہیں۔ ایک سال سے شہرکےحالات کافی...
بہت خوب۔ ہمارا تعلق بھی کوئٹہ سے ہے ۔ آپ شاید اب کوئٹہ چھوڑ چکے ہیں۔ ایک سال سے شہرکےحالات کافی بہتر ہوگئے ہیں۔
زین
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
دسمبر 15، 2011
کون ہے جو محفل میں آیا ۔67
شمشاد بھائی ہمارا سلام بھی کہیے گا۔
زین
Post #307
دسمبر 15، 2011
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا ۔67
سب کے سامنے ۔نہ بھئی :) سردی تو منفی 5 سے کم ہوتی ہی نہیں۔ اور گیس کی لوڈ شیڈنگ تو خیر یہاں گرمیوں میں بھی ہوتی ہے
زین
Post #98
دسمبر 14، 2011
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا ۔67
سلام قبول کیجئے قیصرانی بھائی ۔ مزاج کیسے ہیں؟
زین
Post #97
دسمبر 14، 2011
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا ۔67
یار مت پوچھ ۔ "کہاں‘‘ گم صم ہوں۔:atwitsend::LOL::biggrin: حالات تو بہت بہتر ہیں،الحمداللہ ۔ البتہ موسم نے برا حال کیا ہوا ہے ۔
زین
Post #95
دسمبر 14، 2011
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 11
مغل بھائی۔ مجھے تو ناممکن ہی لگتا ہے کہ کوئی آپ کو سمجھ بھی پائے گاکبھی
زین
Post #644
دسمبر 14، 2011
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
4
5
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
6 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top