قائداعظم ریزیڈنسی کو 2009ء کے زلزلے میں نقصان پہنچا تھا جس کے بعد فوج نے اس کی مرمت کا ذمہ لیا۔ شاید آپ انہی دنوں گئے تھے۔اب تو ریزیڈنسی کھول دی گئی ہے ۔ میں نے رواں سال ہی 14 اگست کو ریزیڈنسی میں یوم آزادی کی تقریب میں شرکت کی تھی۔
واقعی 2007ء سے 2010 تک کوئٹہ کے حالات بہت گھمبیر تھے۔ اب اللہ...