کوئٹہ کے قریب ضلع پشین کے سادات قبیلے کے لوگ اپنے نام کے آخر میں آغا کا لفظ استعمال کرتے ہیں۔پنجاب میں قومی شاہراہوں پراورکراچی میں چائے کے اکثرہوٹل انہی کے ہیں۔
قندھار(افغانستان ) کے لوگ تو نام بھی آغا۔ شیرین آغا۔ گل آغا وغیرہ رکھتے ہیں
” کرسی کرسی ہوتی ہے چاہے جلسے سے چوری ہو یا گھر سے“وزیراعلیٰ بلوچستان کا نیا چٹکلہ
کوئٹہ ۔۔۔ خبروں کی دنیا میں چٹکلوں کے نام سے پہچانے جانے والے وزیراعلیٰ بلوچستان نواب اسلم رئیسانی کا ایک اور چٹکلہ” کرسی کرسی ہوتی ہے چاہے جلسے سے چوری ہو یا گھر سے“۔ کرسی کے شوقین کے ہاتھوں کرسی نہیں آئیگی‘...