نتائج تلاش

  1. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔68

    میں الحمداللہ۔ آپ بتائیں۔ کیا کیا مصروفیات رہیں اس دوران میرا بلاگ اللہ کو پیارا ہوگیا۔ :cry: ۔ ایک سال سے تو سوچ رہا ہوں بلوچستان کے موضوع پر بلاگ بنانے کا لیکن اپنی سستی کو دیکھ کر پکا یقین ہے کہ آئندہ سال بھی اس پر عمل درآمد نہیں ہوگا:biggrin:
  2. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔68

    آپ کےلئے ایک اچھا سا تھریڈ جلدی سے کوئٹہ کی سیرکیجئے
  3. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔68

    جی شمشاد بھائی۔ شرارت ہی کررہا تھا :bee:
  4. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔68

    آپ دریچہ کے علاوہ کہیں اور جھانکتی ہی نہیں تو لوگ تو بھولیں گے ہی ناں ۔ :biggrin: ویسے اتنا عرصہ کہاں غائب رہیں آپی؟
  5. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔68

    وعلیکم السلام اپنا تعارف تو کروائیں :music::biggrin:
  6. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔68

    چوتھے منٹ کے بعد دیکھیے ۔میگیمبو خوش ہوا:mogambo::music:
  7. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔68

    مجھے تو سخت بھوک لگی ہے اس لئے رفو چکر ہورہا ہوں
  8. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔68

    تبھی محمد امین بھائی یہ گنگناتے رہتے ہیں کہ ’’میرے سامنے والی کھڑکی میں اک چاند سا مکھڑا رہتا ہے " :)
  9. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔68

    نہیں اس کے برعکس ۔ ایک صفحے کی خبر کو چھ سطروں میں تبدیل کیا۔ :)
  10. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔68

    تین سالوں میں لکھے ہیں میں نے اتنے پیغامات ۔ اب مقدس بہنا کے بھی پیغامات دیکھیئے ۔ ان کی یہی رفتار رہی تو شمشاد بھائی کو پیچھے چھوڑ جائیں گی۔
  11. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔68

    اف اللہ ۔ آپ لوگ کتنی باتیں کرتے ہیں ۔ میں ایک چھوٹی سی خبر بنارہا تھا اور اس دوران تین نئے صفحات دھاگے کا حصہ بن گئے
  12. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔68

    محمد امین فی الحال تو کھلانا پلانا کھیلا جارہا ہے :)
  13. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔68

    الحمداللہ ۔ میں بھی اچھا ہوں :) خوب۔ یعنی ہر جگہ سردی ہی سردی شمشاد بھائی کہاں چلے گئے ۔لگتا ہے سچی مچی ناراض ہوگئے
  14. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔68

    السلام علیکم مزاج بخیر ہیں سب کے ؟ یہاں تو شدید سردی پڑرہی ہے ۔آپ کے ہاں موسم کیسا ہے ؟
  15. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔68

    ’ہمیشہ دیر کردیتا ہوں میں‘ یعنی مجھے ناشتہ کرنے کےلئے ہوٹل جانا پڑے گا
  16. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔68

    السلام علیکم! ناشے میں میرے لئے کچھ بچا بھی کہ نہیں ؟
  17. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔68

    وعلیکم السلام ۔ امین بھائی ۔میں پہلے کی طرح اچھا ہوں :biggrin: آپ سنائیں۔ آپ اچھے ہیں کہ برے :sneaky:
  18. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔68

    fahim میاں کہاں غائب ہیں آج
  19. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔68

    السلام علیکم محفلین
  20. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔67

    جی جناب! آج ٹھنڈ ذرا کم تھی یعنی منفی چار عشاریہ پانچ سنٹی گرڈ
Top