اوہ۔ لگتا ہے آپ اپنی صحت کا خیال نہیں رکھتے۔ سر میں درد ہے تو جاکر آرام کیجئے ناں۔
میں اِک دم فٹ فاٹ۔ ٹھیک ٹھاک
اچھا!!!!!!!!!!!!!! فہیم بھائی نے بتایا نہیں :rolleyes:
ماشاء اللہ محفل کی رونق کو چار چاند لگ گئے ہیں ۔ اس دھاگے میں پیغامات کی رفتار بھی تیزہوگئی ہے ۔میرےلئے تمام پیغامات کو پڑھنا مشکل ہوگیا ہے اور تمام پیغامات پڑھے بغیر مزہ بھی نہیں آتا