کوئٹہ۔ خصوصی رپورٹ۔ بلوچستان کے ضلع واشک میں واقع شمسی ایئر بیس کو خالی کرانے کے لئے پاکستانی حکومت کی جانب سے دی گئی ڈیڈ لائن کی تاریخ کل ختم ہورہی ہے لیکن امریکی اہلکاروں کا مکمل انخلاء اب تک ہوسکا اور نہ ہی بیس کا کنٹرول پاکستانی حکام کے حوالے کیا گیاہے۔
ذرائع کے مطابق ہفتہ کو مزید تین...