نتائج تلاش

  1. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 66

    وعلیکم السلام تصاویر ور ویڈیو کا لنک ؟
  2. زین

    مبارکباد ماموں بننا

    بہت مبارک ہو۔ :)
  3. زین

    ایویں ہی!

    زینب بہن کا دوسرا نام ہی جھگڑا تھا :biggrin:
  4. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 66

    پروگرام بنائیں نا۔ زیارت میں شاید دسمبر کے آخر تک برفباری ہوجائے۔
  5. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 66

    عمار بھائی۔۔دل تو بہت چاہ رہا ہے لیکن اس وقت آنا ممکن نہیں۔ آپ لوگ کب آرہے ہیں کوئٹہ ؟؟
  6. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 66

    نہیں ۔ پہلے ٹارگٹ کلنگ کا سن کر لگتا تھا لیکن اب تو اس میں بھی کمی آئی ہے ۔ میں ڈیڑھ ماہ قبل ہی بڑی مشکل سے رخصت لیکر لاہور گیا تھا ۔ اب دفتر سے مزید رخصت ملنا مشکل ہے ۔
  7. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 66

    وعلیکم السلام نازنین بہن اللہ تعالیٰ انہیں صحت کاملہ عطاء فرمائے۔
  8. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 66

    واہ بھئی ۔ خوب ملاقاتیں ہورہی ہیں۔ میرا ایک دوست ایک کام کے سلسلہ میں کراچی جانا چاہتا ہے اور اس کا اصرار ہے کہ میں بھی اس کے ساتھ چلوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔لیکن ۔۔۔۔:oops:
  9. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 66

    کیسی ہیں آپ عائشہ بہن۔ آج کا دن کیسا گزرا؟
  10. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 66

    السلام علیکم یہ رہی میری آج کی حاضری
  11. زین

    ڈیڈ لائن ختم۔ شمسی ایئر بیس سے امریکی انخلاء نہ ہوسکا

    ابھی کچھ دیر پہلے آئی ایس پی آر نے ایئر بیس خالی کرانے کی تصدیق کردی ہے۔ آج آخری پرواز کے ذریعے بیس پر موجود تمام امریکی اہلکارچلے گئے۔
  12. زین

    سری لنکا میں نیٹو حملے کے خلاف احتجاج

    سری لنکا میں سری لنکا پاکستان فرینڈشپ ایسوسی ایشن کے زیراہتمام نیٹو حملے کے خلاف پرامن احتجاج کولمبو(اے پی پی) پاکستانی چیک پوسٹ پر نیٹو حملے کے خلاف سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں سری لنکا پاکستان فرینڈشپ ایسوسی ایشن کے زیراہتمام پرامن احتجاج کیا گیا۔ احتجاج میں سری لنکا کے مغربی صوبے کے...
  13. زین

    ڈیڈ لائن ختم۔ شمسی ایئر بیس سے امریکی انخلاء نہ ہوسکا

    بلوچستان کے اضلاع خاران، واشک،چاغی ، نوشکی وغیرہ میں یو اے ای، قطر، کویت، سعودی عرب اور دیگر عرب ممالک کے حکمران اور شیوخ باقاعدگی سے شکار کے لئے آتے ہیں اور یہاں ان کے لئے سینکڑوں کلو میٹر کے علاقے مختص کئے گئے ہیں ۔ ان علاقوں میں عام افراد کو جانے کی اجازت بھی نہیں دی جاتی ۔ بلوچستان کے یہ...
  14. زین

    ڈیڈ لائن ختم۔ شمسی ایئر بیس سے امریکی انخلاء نہ ہوسکا

    فرنٹیئر کور کا میں نے خبر میں ذکر کیا ہے کہ وہ ایئر بیس کے باہر ہی موجود ہیں لیکن انہیں بیس کا کنٹرول نہیں دیا گیا ہے ۔ شاید ٹی وی والوں نے ایف سی کی بیس کے قریب موجودگی سے ہی اخذ کرلیا ہے کہ ایف سی نے ایئر بیس کا کنٹرول حاصل کرلیا ۔ جبکہ ایف آئی اے اہلکاروں کی موجودگی سے متعلق یہ بتایا گیا ہے...
  15. زین

    ڈیڈ لائن ختم۔ شمسی ایئر بیس سے امریکی انخلاء نہ ہوسکا

    معلوم نہیں ان کے ذرائع کیا ہیں جبکہ میری کوئٹہ میں کوئی تین گھنٹے پہلے جن ذمہ دار لوگوں سے بات ہوئی انہوں نے تو یہی بتایا جو میں نے خبر میں لکھا ہے۔
  16. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 66

    اللہ حافظ ۔ شب بخیر
  17. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 66

    دوبارہ غائب نہ ہونے کا وعدہ نہیں کرسکتا۔۔۔۔:whistle: ملائکہ کے شاید پیپرز ہورہے ہیں اس لئے مصروف ہیں۔
  18. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 66

    کیسی ہیں آپ عائشہ ۔ ناعمہ بہن اور شاکر بھیا کیسے ہیں؟ اب تو کچھ دنوں سے مسلسل تشریف لارہا ہوں :biggrin:
  19. زین

    ڈیڈ لائن ختم۔ شمسی ایئر بیس سے امریکی انخلاء نہ ہوسکا

    ٹی وی والے غلط بتارہے ہیں۔ ایئر بیس اب تک خالی نہیں کیا گیا اور مجھے یقین ہے کہ امریکی حکام ڈیڈ لائن گزرنے کے بعد ہی ایئر بیس خالی کرینگے ، اس سے پہلے نہیں ۔
  20. زین

    ڈیڈ لائن ختم۔ شمسی ایئر بیس سے امریکی انخلاء نہ ہوسکا

    تصحیح کا شکریہ۔ جی 2001ء ہی ہے ۔۔ خبر لکھنے کے بعد دوبارہ نہیں پڑھی اس لئے پروف کی اور بھی بہت سی غلطیاں رہ گئی ہیں۔
Top