مختصراً یہ کہ اسلام آباد پہنچنے تک حکومت کو کانوں کان خبر نہ ہونے دی۔ اسے مسلسل یہ باور کرایا جاتا رہا کہ اپوزیشن ایک پیج پر نہیں ، سندھ میں بلاول اور لاہور میں شہباز شریف مولانا کے دھرنے میں نہیں آئے ،بتایا گیا کہ میاں نواز شریف نے مولانا سے ملنے سے انکار کردیادوسری طرف مولانا اسلام آباد پہنچنے...