حکومتی ترجمان اور بہی خواہ پوچھ رہے ہیں کہ مو لانا فضل الرحمان ”آزادی مارچ“ کیوں کر رہے ہیں؟ ان کا موقف ہے کہ ابھی تو حکومت کو قائم ہوئے پندرہ مہینے ہوئے ہیں۔ اس قلیل مدت میں کارکردگی دکھانا ناممکن جبکہ ایک سالہ کارکردگی کی بنیاد پر کسی حکومت کے خلاف احتجاج کرنا جائزبھی نہیں۔ حکومتی ترجمانوں اور...