حقیقت یہ ہے کہ ایک سال سے جو سیاسی کیفیت بنی ہوئی ہے اس کو کنارے لگانا ضروری ہے لیکن اس کے لیے قوم کو بیوقوف بنانا بھی ضروری ہے۔ لہذا
وزیر اعظم عمران خان ایک طرف این آر او نہ دینے کی بات کرتا ہے دوسری طرف ٹریک ٹو ڈپلومیسی کےتحت ڈیل کامیاب کرو تحریک شروع کی ہے اور قوم کی توجہ ہٹانے کے لیے فرینڈلی...