تحریک انصاف کے اسلام آباد دھرنے کا بیشتر وقت میں نے جلال آباد کی جیل میں گزارا ، پاکستان کے خلاف ہمیشہ زہر اگلتے {کم ویسے ہم بھی نہیں } افغان میڈیا سے پتہ چلا کہ عمران خان اسلام آباد آچکے ہیں پاکستان میں اپنی رہائی کے لئیے مختلف افراد سے میں رابطے میں رھتا جن میں سلیم صافی صاحب صف اول میں کھڑے...