راولپنڈی اور اسلام آباد میں سب کے اعصاب ریلکس ہیں اور دھرنا بھی پرسکون تقاریر کے ساتھ جاری ہے۔ ٹریفک بھی معمول کے مطابق جاری ہے اور ایمبولینسز کو بھی راستہ دیا جا رہا ہے۔
امید ہے وزیر اعظم عمران خان، مولانا فضل الرحمن سے خود ملاقات کرنے کے بعد ان کو مشیر مذہبی امور بنا دیں گے۔ نواز شریف بھی اپنے...