اس سے لبرل یا ترقی پسندی مراد ہے اور سبز رنگ بھی اسلام کی نشانی کم رہ گیا اس کو بھی لبرلوں نے ہائی جیک کر لیا سویلین بالا دستی کے نام پر۔
البتہ اس دور میں تو خاص قسم کی ترقی پسندی نظر آتی ہے فوج اور حکومت دونوں ایک رنگ کے لبرل دکھائی دیتے ہیں اور ملکی سافٹ امیج کی ترویج کر رہے ہیں۔ اس حال میں...
تجویز اچھی ہے اس کے ساتھ ایک درجن حلوے اور بریانی کی دیگیں بھی بھیجی جائیں تو کچھ غور کیا جاسکتا ہے۔
ورنہ ۔۔۔ والی دھمکی کسی اور کو دیں مولانا کے ساتھ ن+ش=ت + ت بھی موجود ہیں۔
نظام کی بہتری ، نظام کی اصلاح یعنی ڈاکٹر طاہر القادری ٹھیک کہتے تھے۔
حکومت نظام کوبہتر کرے تو کسی میڈیا مینجمنٹ کی ضرورت نہیں رہے گی، پرسپشن از خود بہتر ہو جائے گی۔
بغیر کچھ کام کیے سوشل میڈیا مینجمنٹ پر انحصار صفر نتائج فراہم کرتا ہے۔
سوال: نواز شریف اور آصف علی زرداری سے کتنے روپے وصول کر کے حکومت سرکاری خزانے میں جمع کروا چکی ہے؟
جواب: ایک روپیہ بھی نہیں
بہت شور سنتے تھے پہلو میں دل کا
اس سوال کا جواب آپ ہود بھائی سے پوچھ سکتے ہیں پھر اس کا جواب دینے والے ادریس آزاد سے۔
اس امر کا فیصلہ کرنا ناممکن ہے کہ دونوں مقررین میں سے کون خیالات یا شخصیت سے بحث کر رہا ہے۔ ایک شخص (اقبال) نے کچھ بات کی جس پر ہود بھائی نے ایک تبصرہ کیا اور جوابی تبصرہ ادریس آزاد کی طرف سے آیا۔
اب یہ فیصلہ...