نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا

    بہت خوب!
  2. الف نظامی

    مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا

    تِری پالیسیوں کی خیر شاہا مرے بِل کیا تمہارا باپ دے گا (فرحت عباس شاہ)
  3. الف نظامی

    مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا

    مولانا نے اپنے ساتھیوں سے مشاورت کی تو ساتھیوں نے کہا دونوں پارٹیاں تیسری مرتبہ ہم سے ہاتھ کر گئی ہیں، اب ہمیں بھی بند گلی سے نکلنا ہوگا، کوشش کریں کہ الٹی میٹم کے نام پر مزید تھوڑا ٹائم لیں اور پھر اس دوران میں کوئی راستہ نکالا جائے ۔ ذرائع کے مطابق دھرنے میں شامل 6 گروہ ایسے ہیں جو ہر صور ت...
  4. الف نظامی

    کیا کھڑے رہنے سے کشمیر آزاد ہو جائے گا؟

  5. الف نظامی

    مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا

    یہ دیوانے کی بڑ ، دیوانے کا خواب اور انوکھے لاڈلے کو تلقین سمجھ لیں
  6. الف نظامی

    مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا

    جیسے حکومت والے پاکستانی ہیں اسی طرح دھرنے والے بھی پاکستانی ہیں۔ دونوں کے مابین صلح ہونی چاہیے اور مولانا فضل الرحمن کو چئیرمین کشمیر کمیٹی اور ان کے بھائی کو مشیر مذہبی امور بنا دینا چاہیے۔ باقی تمام اپوزیشن لیڈران کو بھی کسی طرح اکاموڈیٹ کر لیا جائے۔ یوں سب خوش اور پاکستان بھی خوشحال! کم...
  7. الف نظامی

    مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا

    جمعیت علماء اسلام کے کارکنان آزادی مارچ کے قیام والی جگہ کو صاف کرتے ہوئے۔ نظم و ضبط اور آداب و اخلاق کے بعد صفائی ستھرائی کا بہترین مظاہرہ۔
  8. الف نظامی

    محمود خان اچکزئی کس بات کا احتجاج کر رہے ہیں؟

    محمود خان اچکزئی کس بات کا احتجاج کر رہے ہیں؟ آصف محمود عمران خان حکومت سے مایوسی اور بے زاری اپنی جگہ لیکن یہ کیسے مان لیا جائے کہ بزرگانِ سیاست جو آزادی مارچ لے کر اسلام آباد میں پڑاو ڈالے ہیں یہ اب ہمارے مسیحا بن گئے ہیں ؟ غلطی ہائے مضامیں کی تصویر بنے ان بزرگان کو دیکھتا ہوں تو حیرت ہوتی...
  9. الف نظامی

    مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا

    دشمن کی ایک سب سے بڑی سازش امت مسلمہ کو جمہوری نظام کے تحت سیاسی گروہوں میں تقسیم کرنا ہے۔ سیاسی گروہ یا جماعت سے وابستگی کا مطلب دوسری سیاسی جماعت سے منسلک مسلمانوں سے نفرت اور تعصب کو دل میں جگہ دینا اور ان پر مختلف لیبل لگانا ہے جیسے ڈیزلی ، یوتھیا ، پٹواری ، ملے وغیرہ یہ سب جمہوری نظام کی...
  10. الف نظامی

    مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا

    حکومت اپوزیشن کی تحقیر کر رہی ہے اپوزیشن حکومت کی تضحیک کر رہی ہے جمہوریت کی برکت سے سیاسی فرقہ واریت اور عوام الناس میں نفاق پھیل رہا ہے۔ اے مسلمانو! ایک بنو اور نیک بنو۔
  11. الف نظامی

    جئے وحدت !

    مسلمانوں کی تاریخ نااتفاقی، حسد اور طاقت کے حصول کی خاطر لڑائیوں سے بھری پڑی ہے۔مسلمانوں کی آپس میں نااتفاقی تمام برائیوں کی جڑ ہے۔ اللہ تعالیٰ کے واضح احکامات ہیں کہ کسی کو تکلیف مت دو۔قرآن پاک کے مطابق انسانوں کے صرف دو گروہ ہیں: ایک مسلمان اور دوسرا غیر مسلمان، یعنی کہ کافر ،لیکن ہم مسلمانوں...
  12. الف نظامی

    مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا

    انٹرنیٹ ایک بڑی مارکیٹ ہے، یہاں کوئی بھی اپنی چیز مفت لے کر نہیں بیٹھا، ہر شخص اپنا سودا کسی نہ کسی عوض پر دینے کا خواہشمند ہے۔ کوئی اپنی چیز کا سودا اخلاق کی قیمت پر کرنا چاہتا ہے تو کسی کو فکری انتشار کی تجارت پسند ہے۔ بعض کا مقصد شہرت اور حبِ جاہ ہے اور ایسے بھی ہیں جو اپنے تئیں خیر خواہی کا...
  13. الف نظامی

    ایک ایسا جملہ جس میں اردو کے تمام حرف تہجی اور اعراب ہو

    ’’اِن پیج اُردو سافٹ ویئر چلانا بڑی محنت، خلوص، عرق ریزی، ژرف نگہی، طبعی شغف، مثالی ڈسپلن اور ذوقِ نظر کا متقاضی ہے‘‘ (ڈاکٹر جوہر قدوسی)
  14. الف نظامی

    خیبر پختونخوا میں مطالعہ قرآنِ حکیم کو نصاب سے خارج کر دیا گیا

    تو کیا پرائیویٹ سکول حکومتی فیصلہ پر عمل کرنے سے آزاد ہیں؟ ایک طرف تو حکومت مدرسہ ریفارمز چاہتی ہے کہ جدید علوم مدارس میں پڑھائے جائیں دوسری طرف مطالعہ قرآن کو سکولوں میں پابندی لگا دی جاتی ہے یعنی سکول میں تعلیم حاصل کرنے والا دینی علوم نہ سیکھے۔
  15. الف نظامی

    فوج کو سوچنا ہو گا، زخم بہت گہرا ہوتا جا رہا ہے

    بریلوی ، دیوبندی ، اہل حدیث ، اہل تشیع ، اہل سنت ، اور اسی طرح کے طرح طرح کے گروہ ، ان سب کو تبلیغ کرنے کا ایک انداز قرآن پاک میں جو ارشاد ہے وہ یہ ہے کہ داعی کو مدعو کے دل میں گھر کرنا چاہیے ورنہ لٹھ مار کر آپ خواہ کتنی ہی اعلی بات کہہ دیں ، کوئی نہیں سنے گا۔ کیا آپ نے ان تمام گروہوں کے سرکردہ...
Top