مل کر چلنے سے جو ملکی استحکام ہوتا ہے وہ دو تہائی اکثریت کی آمریت سے کئی گنا بہتر ہوتا ہے۔ کولیشن حکومت ملک کے وسیع علاقے کے مسائل کو حل کرنے کی اہلیت رکھتی ہے اور اس میں عوام کی متنوع نمائندگی موجود ہوتی ہے۔
اللہ کا شکر ہے کہ پی ٹی آئی کو دو تہائی اکثریت نہیں ملی۔ اِس وقت حکومتی آمریت کا یہ حال...