دلچسپ بات یہ ہے کہ میں برصغیری کھانوں میں مرچ برداشت نہیں کر سکتا لیکن دیگر کھانوں میں کھا لیتا ہوں۔ مجھے ہمیشہ یہ لگا کہ ہندوستانی و پاکستانی پکوان میں مرچ کو ویپن آف ماس ڈسٹرکشن کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔
امریکا کی دریافت سے دنیا بھر کے کھانوں میں جو انقلابی تبدیلی آئی وہ حیران کن ہے۔...