چونکہ آجکل محفل میں اسرائیل کا خوب تذکرہ ہے تو سوچا کہ کل نامینل جی ڈی پی کے حساب سے مسلمان ممالک سے تقابل کیا جائے۔
امریکا 26950 بلین ڈالر
چین 17701
انڈیا 3732
روس 1862
انڈونیشیا 1417
ترکی 1155
سعودیہ 1069
اسرائیل 522
امارات 509
بنگلہ دیش 446
ملائشیا 431
مصر 398
نائیجیریا 390
ایران 366...