نتائج تلاش

  1. صابرہ امین

    بھوک ڈھل نہیں سکتی۔۔۔

    آج دس سالوں کے باوجود حالات وہی ہیں ۔ شائد بدتر ہی ہو گئے ہیں۔ عام لوگوں کی زندگی صرف بھوک مٹانے کی تگ و دو کے سوا کچھ نہیں۔ نیرنگ خیال بھائی، آپ تو سنجیدہ کہانی بھی بہت پر اثر انداز میں تحریر کرتے ہیں۔ کیا بات ہے آپ کی! :applause: :applause: :applause:
  2. صابرہ امین

    غزل: مہتاب و کہکشاں کی مثالوں كے باوجود

    ہَم وہ نہیں جو راہ كے کانٹوں سے خوف کھائیں عزمِ سفر ہے پاؤں كے چھالوں كے باوجود واہ، عمدہ غزل ۔ داد قبول کیجیے۔۔
  3. صابرہ امین

    شاعری کی لوٹ مار سیل

    اب جس تحریر کو محترم وارث صاحب دو مرتبہ ایک ساتھ پڑھ گئے ہوں اور مزید پڑھنے کا عندیہ بھی دے رہے ہوں تو بھلا بتائیے اس کے بارے میں مزید کیا تعریف کی جا سکتی ہے؟؟!! اور اگر کی بھی جائے تو اس کی کیا اہمیت رہ جائے گی! یہی سوچ کر بس یہ کہنا ہے کہ ان کا مراسلہ پڑھ کر کم از کم سو سے ضرب دے لیجئے،...
  4. صابرہ امین

    شوخیاں گستاخیاں

    واہ واہ! ما شا اللہ ۔ ۔ زبردست تشریح ۔ ۔ کئی جملے تو تلخ حقیقت ہونے کے باوجود مسکرانے پر مجبور کر گئے ۔ :applause: :applause: :applause:
  5. صابرہ امین

    ایں آلکسی بزور بازو نیست از قلم نیرنگ خیال

    بہت اچھے!! یعنی صرف جاسمن بہن ہی نہیں اوربھی اس کام کے ماہر ہیں۔ خوب لکھا! سستی کے فوائد نظر آنے لگے ہیں ، اگرچہ پہلے بحرالکاہل ٹائپ لوگوں پر رحم آتا تھا۔ :LOL: شراکت کا شکریہ ۔ ۔
  6. صابرہ امین

    سیکرٹ فرینڈ از قلم نیرنگ خیال

    بہت خوبصورت تحریر ۔ کئی جملے تو کئی بار پڑھے ۔ ایک آئیڈیل معاشرے کی تخلیق کے لیے ایک فرد کی تربیت نہایت ضروری ہے اور اس میں والدین کا کردار کس قدر اہم ہے۔ اب تو یہ کردار کہانیوں میں ہی نظر آتے ہیں۔ زندگی کتنی بدل گئی ہے۔ ترجیحات بدل گئی ہیں۔ تغیر کو ہی ثبات ہے بےشک ۔ قناعت ہی مطمئن زندگی کا...
  7. صابرہ امین

    ہم نہ بھولیں گے کبھی ہم نے جو منظر دیکھے

    ارے واہ اتنے بہت سارے!! شکریہ !! 🍁 🍁 🍁 🍁
  8. صابرہ امین

    برائے اصلاح ۔ وہ عجزِ نظر ہے کہ دکھائی نہیں دیتا

    کاپی پیسٹ زندہ باد ۔ ۔ :noxxx:
  9. صابرہ امین

    ہم بھی عجیب لوگ ہیں---غزل

    جی ضرور۔ کچھ جگہ خاصی گڑبڑیشنز ہیں ۔ ۔ :LOL: مرمت کا کام جاری ہے ۔
  10. صابرہ امین

    فریاد

    خوبصورت غزل محمل ابراہیم ۔ داد تو بنتی ہے بھئی! :applause: :applause:
  11. صابرہ امین

    جو بھی ہم ہیں جیسے بھی ہیں ویسا ہم کو دکھنا ہے--غزل

    بہت شکریہ یاسر شاہ بھائی ۔ وضاحت کا شکریہ ۔ آپ اسے میری بے وقوفی یا نادانی سمجھ لیجیے کہ اگر کچھ سمجھ نہ آئے تو برملا پوچھ لیتی ہوں۔ اصل کام تو شاعری کے بھید جاننا ہے اور اپنی شاعری کو بہتر کرنا ہے۔ اردو محفل پر ماشا اللہ آپ اور آپ جیسے کئی لوگ ہیں جو شاعری کی باریکیاں اور نزاکتیں سمجھتے...
  12. صابرہ امین

    غزل: کب کہاں کوئی ارماں زندگی میں نکلا ہے

    خوبصورت غزل۔ داد قبول کیجیے ۔ واہ جناب۔ کیا کہنے ۔ ۔!!
  13. صابرہ امین

    برائے اصلاح ۔ وہ عجزِ نظر ہے کہ دکھائی نہیں دیتا

    خوبصورت غزل۔ ماشا اللہ باہم یوں ہوئے گھر کے مکیں دست و گریباں گھر زیر و زبر ہے کہ دکھائی نہیں دیتا بہت اچھے!!
  14. صابرہ امین

    اس قدر ڈر گئے کچھ شورشِ ایام سے لوگ

    لفظ لفظ موتیوں کی طرح خوبصورت اور قیمتی ۔ ماشا اللہ! خوبصورت اشعار سے مزین غزل ۔ بہت ساری داد قبول کیجیے۔
  15. صابرہ امین

    غزل: اگر تو طے ہے یہی حشر پھر بپا ہوگا۔۔۔

    خوبصورت غزل ، ماشا اللہ۔ ڈھیروں داد۔۔ بہت اچھے !!
  16. صابرہ امین

    ہم بھی عجیب لوگ ہیں---غزل

    آہا ، بہت خوبصورت غزل۔ ۔ ماشا اللہ۔ اللہ کرے زور قلم اور زیادہ۔ آمین ہر شخص اپنے رنگ میں رنگنے لگا ہمیں شاید چڑھا نہیں ابھی ہم پر خدا کا رنگ مرشد بغیر آدمی ایسا ہے جیسے اک بے ناخدا جہاز یا کوئی کٹی پتنگ واہ واہ ۔ ۔ ڈھیروں داد :applause::applause::applause: انہی تمام قوافی کو استعمال کر...
  17. صابرہ امین

    ہم نہ بھولیں گے کبھی ہم نے جو منظر دیکھے

    شکریہ سیما آپا ۔ ۔ :inlove:
Top