نتائج تلاش

  1. صابرہ امین

    تاریخ پیدائش کو مدنظر رکھا جائے تو محفل کے بڑے شعرا کے بارے میں بھی بات کی جا سکتی ہے اور موجودہ...

    تاریخ پیدائش کو مدنظر رکھا جائے تو محفل کے بڑے شعرا کے بارے میں بھی بات کی جا سکتی ہے اور موجودہ دور کے مشہور شاعروں پر بھی با آسانی گفتگو ہو سکتی ہے۔تاریخ وفات سے ایک اداسی کی کیفیت پیدا ہوتی ہے۔ایک ناچیز رائے۔۔
  2. صابرہ امین

    غم سے مفر کسے یہاں، دیکھے جگر کے زخم کون؟

    ؤاہ نور، بہت اعلی ۔ خوبصورت کلام۔ ۔ بہت ساری داد ۔
  3. صابرہ امین

    الف عین اسٹوڈیو-2 (شاعری)

    آپ کا بہت شکریہ ۔کیا بات ہے آپ کی ۔ ۔ شعر کو سنوارتی ہوئے کن کن باریکیوں کا خیال رکھنا پڑتا ہے یہ سب ان نشستوں میں آپ سب کے ذریعے معلوم ہوا جس کے لیے مشکور و ممنون ہوں۔ جزاک اللہ
  4. صابرہ امین

    چلیں کسی نے تو گل کو بچانے کی سنجیدہ کوشش کی ۔ ۔ ورنہ سب تو راضی بہ رضا دکھائی دیتے ہیں ۔ مجھے...

    چلیں کسی نے تو گل کو بچانے کی سنجیدہ کوشش کی ۔ ۔ ورنہ سب تو راضی بہ رضا دکھائی دیتے ہیں ۔ مجھے امید ہے اب گل ارادہ بدل دیں گی۔ ہے نا گُلِ یاسمیں :)
  5. صابرہ امین

    الف عین اسٹوڈیو-2 (شاعری)

    جزاک اللہ خیر ۔ ۔تفصیلی وضاحت کا شکریہ۔ جی بات سمجھ میں آ گئی ہے ۔ ۔ بات جنموں کی ہوئی تھی، سالوں کی نہیں ۔ ۔:)
  6. صابرہ امین

    بزمِ یاراں نہ رہی ، شہرِ تمنا نہ رہا

    خاصی اداسی ہوئی چند اشعار کو پڑھ کر۔ مگر اداسی بھی تو زندگی کا حصہ ہے ۔ مطلع و مقطع، دونوں بہت خوبصورت۔ آرزو کاسۂ حسرت میں ڈھلی جاتی ہے دستِ امید میں باقی کوئی سکہ نہ رہا کیا ملا کارِ مسیحائی سےآخر مجھ کو غم بھی غیروں کے ہوئے درد بھی اپنا نہ رہا کیا بات ہے ۔ ۔ بہت سی داد
  7. صابرہ امین

    o_O

    o_O
  8. صابرہ امین

    کیا ہوا؟ کچھ تو کہیں ۔ ۔ :confused::confused::confused:

    کیا ہوا؟ کچھ تو کہیں ۔ ۔ :confused::confused::confused:
  9. صابرہ امین

    ہائیں ہائیں گُلِ یاسمیں !! خیریت۔ ۔ کیا ہوا بھئی؟؟اللہ خیر کرے۔

    ہائیں ہائیں گُلِ یاسمیں !! خیریت۔ ۔ کیا ہوا بھئی؟؟اللہ خیر کرے۔
  10. صابرہ امین

    شعری ادب کا سمندر: آپ کتنے پانی میں ہیں؟

    بے شک لڑی بہت دلچسپ ہے مگر معلوم نہیں کہ اشعار زیادہ ہیں یا مصروفیت کہ چوتھی مرتبہ بھی گنتی بھول گئی ہوں۔ آخری بار تیس یا پینتیس تک تو پہنچنا ممکن ہو گیا تھا!
  11. صابرہ امین

    الف عین اسٹوڈیو-2 (شاعری)

    ایک مبتدی بیچارے کو ڈانٹ ڈپٹ سے ڈر نہیں لگتا۔ دھلنے، نچڑنے اور سوکھنے سے ڈر لگتا ہے! :grin:
  12. صابرہ امین

    الف عین اسٹوڈیو-2 (شاعری)

    زبردست ۔ سوال کے جواب میں اس سے کہیں بڑھ کر آپ نے جواب عنایت کیا۔ شعر کو سوچنا اور پھر اس کو کہنا ۔ ۔ الفاظ کا چناؤ اور استعمال۔ ۔ شعر کی بنت اور زبان کی جدت ۔ ۔ اور بھی بہت کچھ ۔ یہ سب بار بار پڑھنے کے لائق ہے۔ کیا بات ہے آپ کی سید عاطف علی بھائی ۔ بہت شکریہ۔
  13. صابرہ امین

    الف عین اسٹوڈیو-2 (شاعری)

    کیا عمدہ طریقے سے آپ نے سمجھایا ہے۔ بہت شکریہ۔ اگرچہ یہ باتیں کئی بار پڑھنے اور سمجھنے کی ضرورت ہے۔ میرا اپنا ایک پرانا شعر ہے ؎ اب ادا کر بھی دے نماز عشق اس سے پہلے کہ تو قضا کر دے میں سمجھتی ہوں کہ یہاں اس سے پہلے کا ہی محل ہے ۔ ۔ یعنی یہ لفظ پہلے سے تبدیل نہیں کیا جا سکتا۔ پچھلی...
  14. صابرہ امین

    الف عین اسٹوڈیو-2 (شاعری)

    یہ سوال میرا بھی ہے۔ کبھی کبھی وزن پورا کرنا محال ہو جاتا ہے۔ اتنی علمی استعداد بھی نہیں ہوتی کہ بہت اچھا متبادل سامنے لایا جا سکے۔ تو کیا اکا دکا بھرتی کے الفاظ ڈال دیے جائیں تو یہ قابلِ معافی نہیں؟ ظہیراحمدظہیر بھائی، عرفان علوی بھائی، سید عاطف علی بھائی
  15. صابرہ امین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زبردست سیما آپا!! آپ ہمیشہ ہی یاد رکھتی ہیں۔ بہت شکریہ :rose::rose::rose:
  16. صابرہ امین

    الف عین اسٹوڈیو-1

    شکریہ۔
  17. صابرہ امین

    الف عین اسٹوڈیو-1

    وعلیکم السلام یاسر شاہ بھائی، آپ یقین کیجیے کہ مجھے اپنی شاعری پر اصلاحی تنقید سے بے حد خوشی ہوئی کہ اس طرح مجھے معلوم ہوا کہ شعر کو کس کس طرح سجایا اور سنوارا جا سکتا ہے۔ ؎ کہ حکمت کو ایک گمشدہ لعل سمجھو جہاں پاؤ اپنا اسے مال سمجھو اور ویسے بھی ایک اچھا استاد ہمیشہ ایک طالبعلم ہی رہتا ہے۔...
  18. صابرہ امین

    الف عین اسٹوڈیو-1

    کیا بات ہے آپ کی عرفان علوی صاحب۔ آپ نے نہایت سہل انداز میں تخیل اور تغزل کی نہ صرف تعریف بیان کی بلکہ مثالوں کے ذریعے ان کو واضح کیا۔ کاش ایسا ہو کہ اسی تنقیدی نشست میں کسی نئے شاعر کی رہنمائی کا فریضہ آپ انجام دیں اور شاعری کے مزید پہلوؤں پر آپ کے قیمتی خیالات سے آگاہی ممکن ہو سکے۔ اردو...
  19. صابرہ امین

    الف عین اسٹوڈیو-1

    کافی دیر سے مناسب الفاظ کی تلاش میں ہوں کہ کیسے آپ سب کا شکریہ ادا کروں۔ سب سے پہلے جاسمن بہن کا شکریہ ادا کرنا چاہتی ہوں کہ انہوں نے اردو محفل کی مدیر ہونے کا حق بخوبی ادا کیا اور اس محفل میں اردو کی ترقی اور ترویج کے سلسلے کی ایک کڑی اس تنقیدی نشست میں اپنا اہم کردار ادا کیا۔ میں آپ کی اس...
Top