کوئی بھی خلاف معمول بات، انوکھی عجیب کیفیت سخن گوئی پر مائل کر سکتی ہے۔ مگر ان تمام باتوں کا تعلق کسی بھی فرد کے تجربات، زبان و بیان اور احساسات سے ہو سکتا ہے۔ ایک فرد کے لیے کوئی بات بہت اہم ہو سکتی ہے جبکہ دوسرے شخص کے لیے سرے سے نا معقول یا بے معنی۔
میرا خیال ہے کہ بالکل کر سکتا ہے تبھی تو...