نتائج تلاش

  1. صابرہ امین

    تماشائی

    آپ نے ایک بے حس معاشرے میں ہونے والے آئے دن کے عجب واقعات کی گجب تشہیری کہانیوں کو بہت موثر انداز سے بیان کیا ہے۔ آپ کی کہانی پڑھ کر کیون کارٹر کی لی گئی تصویر یاد آگئی جس میں انہوں نے ایک مرتی ہوئی سوڈانی بچی اور گدھ کو دکھایا تھا اور ڈپریشن کے بعد خودکشی کر لی تھی کہ انہوں نے صرف تصویر کیوں...
  2. صابرہ امین

    میں بھی کسی کے درد کا درمان بن گیا

    اب یہ ڈبے مدیران نے چیکنگ کے دوران نہ چکھ لیے ہوں۔ ۔ :biggrin: ویسے بھی یہاں گاجر کے حلوے کے دیوانے ہزاروں ہیں ۔ ۔:ROFLMAO:
  3. صابرہ امین

    زندگی جیسے گزرتی ہے گزر جانے دے

    یہی سوچ کر ہم جیسے کچھ شعر کہنے کہ کوشش کرتے ہیں ۔ ۔ کیا بات ہے ۔ واہ
  4. صابرہ امین

    زندگی جیسے گزرتی ہے گزر جانے دے

    شاعری کے ہزاروں رنگ ہیں۔ ان میں سے ایک رنگ آپ کی شاعری میں نظر آیا۔ کتنے مشکل الفاظ کتنی سہولت سے استعمال کیے ہیں آپ نے۔ یہ قابل رشک بات ہے ہم جیسے نئے شاعروں کے لیے۔ ڈھیروں داد ۔ ۔:applause::applause::applause::applause: آج کل کے واقعات کو ظاہر کرتے اشعار ہیں جو قوم کی موجودہ حالت کو ظاہر کر...
  5. صابرہ امین

    میں بھی کسی کے درد کا درمان بن گیا

    تقریب کچھ تو بہر جوابات چاہئیے ۔ ۔ :D ایک کلو حلوہ !! بس ۔ ۔ بڑے سستے میں کام ہو گیا پھر تو! :grin: :giftwithabow::giftwithabow::giftwithabow: :giftwithabow::giftwithabow::giftwithabow::giftwithabow:یہ لیجئے سات کلو ایک ساتھ ۔ ۔ سارے جنم نمٹ گئے ۔ ۔ :biggrin:
  6. صابرہ امین

    بھوک ڈھل نہیں سکتی۔۔۔

    واقعی کفن ایک بہت پر اثر افسانہ تھا ۔ کبھی کبھی جھرجھری سی آ جاتی ہے اس کی کہانی سوچ کر۔ ۔
  7. صابرہ امین

    بھوک ڈھل نہیں سکتی۔۔۔

    ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے بےشک ۔ ۔ یہ دن بھی گزر جائیں گے ۔ ۔ مگر بہت لوگوں کو بہت سا سبق بھی سکھا جائیں گے! ان شا اللہ
  8. صابرہ امین

    عید-1443ھ- کے دن میری ایک غزل۔ عشق نے پوچھا امتحان میں کیا!

    بہت خوب سید عاطف علی بھائی ۔ ۔ خوبصورت اشعار ۔ ۔ ڈھیروں داد
  9. صابرہ امین

    مبارکباد گل یاسمین بٹیا کا شناختی کارڈ

    ہائیں ! یہ تو ابھی دیکھا کہ آپ کے مراسلات تو آپ کو کب کے دختر محفل کا خطاب دلوا چکے ۔ ۔ گُلِ یاسمیں سس ، اپنی نالائقی کی معذرت چاہتی ہوں ۔ ۔ :blush3:
  10. صابرہ امین

    مبارکباد گل یاسمین بٹیا کا شناختی کارڈ

    بھئی واہ واہ گُلِ یاسمیں ۔ ۔ بہت بہت مبارکباد ۔ ۔پکے لائسنس کا پانا ایک بڑا اعزاز ہے ، بڑا مرتبہ ہے جو ہم جیسوں کے حصے میں کبھی نہیں آ سکے گا۔:daydreaming::daydreaming::noxxx::noxxx:
  11. صابرہ امین

    مبارکباد اُستادِ محترم سالگرہ بہت بہت مبارک

    میرے پیارے استادِ محترم کو سالگرہ کی بہت بہت مبارکباد! :birthdaycake::birthdaycake::birthdaycake::birthdaycake::birthdaycake::birthdaycake::rose::rose::rose::rose::rose::rose: اللہ تعالی آپ کو صحت و تندرستی کے ساتھ طویل عمر عطا فرمائیں۔ آمین! سیما آپا آپ کا بہت شکریہ کہ آپ نے ہمیں مبارکباد کا...
  12. صابرہ امین

    میں بھی کسی کے درد کا درمان بن گیا

    ہر شعر ہی خوبصورت ۔ ۔ واہ واہ! ماشا اللہ ہمسر تھا جبرئیل کا جب تک تھا سجدہ ریز جیسے ہی سر اٹھایا تو شیطان بن گیا خیراتِ عشق کیا پڑی کشکولِ ذات میں اتنے کھلے گلاب کہ گلدان بن گیا کیا بات ہے آپ کی!!
  13. صابرہ امین

    شاعری کی لوٹ مار سیل

    اتنا ہنسانے کا بہت شکریہ ۔ مضمون کے علاوہ آپ کے جوابات بھی بے انتہا مزہ دے گئے۔ :applause: :applause: یوسفی کی جگہ بہرحال خالی ہے۔ کیا خیال ہے ظہیراحمدظہیر بھائی؟؟
  14. صابرہ امین

    شاعری کی لوٹ مار سیل

    ہاہاہا۔ ۔ آپ کو تو خوش ہونا چاہیے کہ آپ کا بزنس چل پڑا ہے ۔ :LOL:اب ہم ایک صغیم دیوان چھپوائیں یا درجن بھر کتا بچے! ویسے پیڑ گننے کے فائدے کم اور نقصانات زیادہ ہوتے ہیں ۔ :grin: بھئی وہ پچھلی دفعہ دوسری فرصت پہلے آ گئی تھی ۔ :blush3: دیر سویر کہاں نہیں ہوتی بھلا!! ایسی بھی کیا بے اعتباری...
  15. صابرہ امین

    کچھ تغافل ان کا، کچھ موسم کی رعنائی گئی

    واہ، عمدہ اشعار سے مزین اچھی غزل ! ڈھیروں داد قبول کیجیے ۔
  16. صابرہ امین

    زرد پتے از قلم ایس ایس ساگر

    کیا ہی حساس قلم ہے آپ کا۔ ایک اچھی تحریر ۔ ہمارے معاشرے میں جابجا ایسے واقعات عام ہوتے جارہے ہیں ۔ کاش یہ سب کچھ بدلے۔
Top