چلیے اب ہم آپ کو باقاعدہ خوش آمدید کہتے ہیں۔۔۔!
دراصل ہمارا محفل میں آنا جانا اس طرح ہوتا ہے کہ کچھ لوگوں کو تو ایسا لگتا کہ جیسے ہم محفل میں ہی مقیم ہیں ۔ اور کچھ کو لگتا ہے کہ جیسے یہ صاحب کوئی بھولی بسری یاد ہیں۔ انہیں دنوں میں کچھ تعارف ان کہے رہ جاتے ہیں۔ :)