آج ہمارے ذہن میں یہ خیال آیا کہ ایک لڑی "سائنسی اشعار" کی بنائی جائے۔ :)
لیکن دیکھا تو یہ لڑی موجود تھی۔
ویسے ہمارے خیال سے سائنسی اشعار کی ایک علیحدہ لڑی ہونی چاہیے۔
ڈاؤنلوڈ کے ترجمہ کی چنداں ضرورت نہیں ہے۔
relevant کو البتہ متعلقہ کہہ سکتے ہیں۔
آپ ہماری طرح یہ والی گردان کیا کیجے۔
if اگر
is ہے
but لیکن
what کیا؟ :eek:
جالب صاحب 1993 تک حیات رہے ہیں اور بلاول کی پیدائش 1988 کی ہے۔
یہاں جالب صاحب نے ان ناموں کو قوم کی خواتین اور بچوں کے لئے بطور استعارہ استعمال کیا ہے۔
فیس بک پر اچھے شعراء بھی ہیں ۔ لیکن عوام الناس زیادہ تر بے وزن شاعری کی طرف مائل نظر آتے ہیں۔ وجہ اس کی یہ ہے کہ اکثر باوزن اور بے وزن شاعری میں تمیز ہی نہیں کر پاتے، اور اُن کا دھیان عموماً مواد کی طرف ہوتا ہے۔