نتائج تلاش

  1. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 83

    پچھلے دنوں @عمار بھائی ، ان کے بھائی اور فیملی کوئٹہ آئی تھی۔ بدقسمتی سے میری عمار بھائی سے ملاقات نہ ہوسکی لیکن ان کے چھوٹے بھائی اور ایک دوست سے ملاقات ہوئی اور پورا دن ان کے ساتھ کوئٹہ کے تفریحی مقامات پر گزارا۔
  2. زین

    پاکستان اور انگلینڈ امارات میں آمنے سامنے

    آج تو قومی ٹیم کی بلے بازی انتہائی ناقص رہی اور پوری ٹیم 260 رنز کے ہدف میں 130 رنز پر میدان بدر ہوئی۔ شعیب ملک کی ٹیم میں کوئی جگہ نہیں بنتی ان کی جگہ اظہر علی یا پھر کسی دوسرے بلے باز کو ملنی چاہیے ۔
  3. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 83

    میں کچھ دنوں تک بیمار رہا۔ اس کے بعد مصروفیت کی وجہ سے محفل کو وقت نہ دے سکا۔
  4. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 83

    آپ کے ہاتھ کو کیا ہوا؟ ؟؟ اور اب زخم کیسا ہے ؟
  5. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 83

    میں بھی ٹھیک ٹھاک۔ آپ سنائیں ۔ کیا ہورہا ہے ۔ موسم کیسا ہے کراچی کا؟
  6. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 83

    السلام علیکم کیسے ہیں سب ؟
  7. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 82

    السلام علکم ہماری طبعیت کچھ دنوں سے ٹھیک نہیں تھی اس لئے غیر حاضر تھے۔ اب طبیعت اب قدرے بہتر ہے۔
  8. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 81

    آپ کچھ تصویریں یہاں دیکھ سکتی ہں۔ ایکسپریس ٹربیون کی تصاویری البم http://www.facebook.com/media/set/?set=a.369959439687755.108397.111457038871331&type=1 اے ایف پی کے فوٹو گرافر کے وال پر تصاویر...
  9. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 81

    فیس بک پر تمام تصاویر نہیں۔ تصاویر میں نے دفتر کے نیٹ ورک سرورپی سی میں سیو کی تھیں ۔ وہاں سے ریکور ہوسکتی ہیں؟
  10. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 81

    کچھ کرتا ہوں ۔ آج پتہ چلا کہ یہ حرکت چیف ایڈیٹر کے بیٹے نے کی ہے ۔میں نے بھی کھری کھری سنائیں۔ دراصل اس نے میرے فولڈر سے تصاویر کٹ کرکے اس پر اپنے اخبار کا لوگو لگایا۔ اپنی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کرنے کے لئے ۔ معلوم نہیں کی کہ اس نے تصاویر اپ لوڈ کی کہ نہیں لیکن میں نے اس کے فولڈر سے بھی انتقاما...
  11. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 81

    آپ کا شکریہ فہیم بھیا کے نام:)
  12. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 81

    شکریہ شکریہ :)
  13. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 81

    باقی سوالوں کا تو آپ جواب دیتی نہیں۔ اس لئے سوچا کچن سے تمعلق ہی پوچھوں اور فوری جواب بھی مل گیا۔ :) چھوٹی بہن دال ٹھیک سے نہیں پکا سکتی یا مجھے اچھی نہیں لگتی ۔ اس لئے پوچھا :)
  14. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 81

    عندلیب اپیا آپ دال ماش کس طرح پکاتی ہیں ؟
  15. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 81

    یہاں برفباری کم ہی ہوتی ہے ، اب کی بار چار سال بعد برفباری ہوئی ۔اس لئے اچھی لگتی ہے حالانکہ بارش اور برفباری کے بعد گندے نالوں کا پانی سڑکوں پر بہتا ہے خصوصآ گھر کے قریب والے علاقوں میں برا حال ہوتا ہے ۔ اور گھر سے دفتر آتے جاتے ہوئے بڑی مشکل پیش آتی ہے ۔
  16. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 81

    کیسے ہیں سعود بھائی آپ عندلیب آپی ۔ خیریت سے ہیں؟
  17. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 81

    آپ کیسی ہیں ؟؟ بہت بہت بہت غصہ آرہا ہے ۔ کوئٹہ میں برفباری کی اچھی خاصی تصویریں میں نے اپنے دفتر والے کمپیوٹر میں سیو رکھی تھیں ۔ سوچا محفل پر پوسٹ کروں گا لیکن ابھی دیکھا کہ کسی نے تمام تصویریں ڈیلیٹ کردی ہیں۔ :angry: :angry::angry:
  18. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 81

    السلام علیکم
  19. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 80

    میری طبیعت ٹھیک نہیں۔ کل آفس سے بھی چھٹی کی تھی۔ خالہ کا گھر اور ہمارا گھر ایک ہی شہر میں ہے اس لئے اگر جانا بھی ہوتو محفل سے چھٹی نہیں مارنی پڑتی :)
  20. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 80

    السلام علیکم الحمداللہ ہمارا نیٹ بحال ہوگیا ہے
Top