نتائج تلاش

  1. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 89

    السلام علیکم خواتین( کسی کو خاتون کہلانے پر اعتراض تو نہیں :) ) و حضرات
  2. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔۔۔88

    میں بھی الحمداللہ ٹھیک ہوں۔ اسٹیڈیز کا کیا بتاؤں ۔ اچھی نہیں جارہی ۔
  3. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔۔۔88

    اور شمشاد بھائی آپ کے مزاج گرمی بخیر ہیں؟
  4. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔۔۔88

    السلام علیکم عائشہ بہن کیسی ہیں؟ فہیم بھائی آپ سنائیں
  5. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔۔۔88

    جلال نورزئی کے نام سے لکھتے ہیں۔ زیادہ تر پاکستان کے صوبہ بلوچستان سے متعلق ہی لکھتے ہیں ۔ ہفتہ وار ڈائری کی شکل میں ۔
  6. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔۔۔88

    نہیں کوئی خاص بات نہیں۔ میرے دوست اردو نیوز کے لیے لکھتے ہیں۔ پوچھنا یہ تھا کہ وہاں لوگ پڑھنا پسند کرتے ہیں۔ اور سعودی میں اس کے علاوہ بھی کوئی اردو اخبار چھپتا ہے ؟ اگر چھپتا ہے تو ان میں بہتر معیار کا اخبار کونسا ہے ؟۔
  7. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔۔۔88

    الحمداللہ ۔ میں بھی ٹھیک ٹھاک ہوں۔ عندلیب آپی آپ کیسی ہیں؟ ایک سوال پوچھنا تھا آپ کے ہاں جدہ سے چھپنے والا اخبار ’’اردو نیوز‘‘ آتا ہے ؟
  8. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔۔۔88

    السلام علیکم ۔ کیسے ہیں محفل کے دوست ، بہن بھائی ؟
  9. زین

    تاسف ایک المناک سانحہ

    انا للہِ و انا الیہِ راجعون۔ دردناک واقعہ ہے ۔ اللہ مرحومین کے درجات بلند کرے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین
  10. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔۔۔ 87

    السلام علیکم
  11. زین

    تاسف حجاب کی والدہ کے لیے دعائے تندرستی

    اللہ تعالیٰ حجاب کی والدہ محترمہ کو صحت کاملہ عطاء فرمائے۔
  12. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 86

    بہتری کی امید تو کم ہی ہے ۔ حالات بگاڑ کی جانب جاتے نظر آرہے ہیں ۔ یا پھر یہ ہو کہ حکومت اور فوج نے ملکر بہتری کی کوششیں شروع کردیں جیسا کہ آج کچھ لاپتہ افراد بازیاب ہوئے ہیں ۔ یہ عمل آگے بڑھایا گیا تو شاید بہتری آجائے۔ سب سے بڑا مسئلہ اس وقت لاپتہ افراد کا ہی ہے ۔
  13. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 86

    الحمداللہ۔ آپی ۔ آپ کیسی ہیںِ؟ دیکھیں آپ کو یہاں بلاکر میں خود مصروف ہوگیا۔۔۔۔۔۔ آپی آجکل بالکل وقت ہی نہیں ملتا۔
  14. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 86

    میں ٹھیک ٹھاک۔ حالات کا کیا بتاؤں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سیاسی طور پر ہلچل مچی ہوئی ہے ۔ کچھ سمجھ نہیں آرہی کہ مستقبل کیا ہوگا
  15. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 86

    جی الحمداللہ۔ اور آپ ؟
  16. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 86

    السلام علیکم!
  17. زین

    بلوچستان :سیاسی رہنماؤں اورکارکنوں کے خلاف قائم مقدمات ختم کرنے کا اعلان

    رحمان ملک کے آج کے اعلان کے بعد تلاش کے دوران یہ پرانی خبر ملی ۔ مقدمات تو تب بھی واپس لئے گئے تھے لیکن فائدہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟ تاخیر سے ہونےوالے کام کی افادیت کھو جاتی ہے ۔پی پی پی حکومت کر برسر اقتدار آنے کے فورآ بعد عام معافی کا اعلان کرکے براہ راست علیحدگی پسندوں سے مذاکرات کرنے چاہئیے...
  18. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 85

    متفق!
  19. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 85

    امریکہ بہادر نے چاہا تو ہوجائیگا :)
Top