مقدس
میں لائبریری میں پوسٹ نہیں کرسکتا ۔ اس لئے یہاں پوسٹ کررہا ہوں اور اب میں @شگفتہ بہن کو ٹیگ کررہا ہوں
سے اگر کوئی عربی فارسی جماعتوں میں آنکلتا اور آنکھ بچا کر پانی پی لیتا تو مولوی لوگ مٹکے تڑوالے ڈالتے۔
ہر چند تعصبات ِ لغو کی کوئی حد نہ تھی ‘ بایں ہمہ انگریزی حکومت جیسے ان دنوں کی...