ڈانٹ تو نہیں پڑتی البتہ اس وقت منع کرتی ہیں جب بہت دیر تک بیٹھتا ہوں ۔ کیونکہ آفس سے گھر پہنچتے پہنچتے ایک بج جاتے ہیں اور پھر جب کوئی کتاب پڑھنا شروع کرتا ہوں تو کوشش کرتا ہوں دو تین دن میں ختم کرڈالو اس لئے بعض اوقات صبح کے چار پانچ بج جاتے ہیں ۔
آجکل دوست کی جانب سے تحفے میں ملی کتاب شہاب...