آئسکریم کے بدلے آپ کو کھانا کھلانا پڑے گا :)
ویسے یہاں محفل پر کھانے کی باتوں پر پابندی ہونی چاہیے اور کھانے کی تصویر لگانے والے/والی کو تو جرمانہ ہونا چاہیے۔دوپہر میں اچھا خاصا کھانا کھایا تھا ،تصویریں دیکھ کر پھر بھوک لگ گئی۔ اب بندہ دفتر میں کھائے تو کیا کھائے
:?