نتائج تلاش

  1. ابن سعید

    گوگل کروم براوزر میں محفل کے ایڈیٹر میں اٹک اٹک کر ٹائپ ہوتا ہے۔

    یہ جاوا اسکرپٹ آے پی آئی ہے کسی متن کو کلی یا جزوی طور پر ہائیلائٹ کر کے اس میں تبدیلیاں وغیرہ کرنے کے لیے۔ :) :) :)
  2. ابن سعید

    گوگل کروم براوزر میں محفل کے ایڈیٹر میں اٹک اٹک کر ٹائپ ہوتا ہے۔

    ایسا غالباً اردو ایڈیٹر کے باعث ہوتا ہے جو ہر کیبورڈ اسٹروک پر ایڈیٹر میں موجود پورے مواد کا جائزہ لیتا ہے اور سیلیکشن رینج میں تبدیلیاں کرتا ہے۔ :) :) :)
  3. ابن سعید

    گوگل کروم براوزر میں محفل کے ایڈیٹر میں اٹک اٹک کر ٹائپ ہوتا ہے۔

    ہاں کبھی کبھی ایسا ہوتا ہے کہ جوا اسکرپٹ کی پرفارمنس متاثر ہو جاتی ہے، ہمارے ساتھ ایسا عموماً تب ہوتا ہے جب ایڈیٹر میں کافی سارا مواد ہو، لیکن ایسا ہمیشہ نہیں ہوتا۔ ویسے کیا آپ کیش کلئیر کر کے آزما سکتے ہیں کہ کیا نتائج آتے ہیں؟ :) :) :)
  4. ابن سعید

    فارسی شاعری تنم فرسودہ جاں پارہ ز ہجراں یارسول اللہ (از مولاناجامی مع ترجمہ)

    نور بٹیا، ہر مراسلے کے نیچے رپورٹ کا ربط موجود ہوتا ہے، اس سے استفادہ کیا کریں، یوں ٹیگ کرنے کی زحمت نہیں اٹھانی ہوگی اور تدوین زیادہ یقینی بنیادوں پر ہو سکے گی، یوں ٹیگ کرنے پر کئی دفعہ نوٹیفیکیشن نہیں ملتی اور معاملہ وہیں کا وہیں رہ جاتا ہے۔ :) :) :)
  5. ابن سعید

    تھیم فوٹوگرافی کھیل رات کی روشنی

    ویسے یہ رات کی تصویر تو نہیں، البتہ غروب آفتاب سے چند منٹ قبل کی ضرور ہے۔ :) :) :) لیکن یہ رات کی ہی تصویر ہے۔ :) :) :)
  6. ابن سعید

    اپنے کمپیوٹر ڈیسکٹاپ کی تصاویر لگائیں!

    ہمارے ڈیسکٹاپ پر تو اوبنٹو کا ڈیفالٹ وال پیپر لگا ہوا ہے۔ اسے تبدیل کرنے کی ضرورت ہی نہیں محسوس ہوتی کیونکہ وہ بہت کم نظر آتا ہے۔ ایک مانیٹر پر تقریباً دو درجن ٹیبس کے ساتھ مکمل طور پر گوگل کروم کا قبضہ رہتا ہے، جبکہ دوسرے مانیٹر پر درجنوں ٹیبس کے ساتھ انکاگنیٹو موڈ میں گوگل کروم، درجن بھر ٹیبس...
  7. ابن سعید

    زین فورو تھیم سے متعلق معلومات چاھئیں

    اول تو یہ مفت ایڈ آن ہے، خریدنے کی ضرورت نہیں۔ دوم یہ کہ اس کا نصب کرنے کا طریقہ ویسے ہی ہے جیسے دیگر زون فورو ایڈ آنز کا ہوتا ہے۔ :) :) :)
  8. ابن سعید

    زین فورو تھیم سے متعلق معلومات چاھئیں

    اردو فونٹ صارفین کے کمپیوٹر میں نصب کرنا ہے۔ زین فورو کے اسٹائل پراپرٹیز میں جا کر فقط فونٹ فیملی اپڈیٹ کی قدر تبدیل کرنی ہے۔ :) :) :) اردو ایڈیٹر انٹگریشن کے لیے نبیل بھائی کا یہ ایڈ آن ملاحظہ فرمائیں۔ :) :) :)
  9. ابن سعید

    لینکس منٹ کے لیے مدد درکار ہے۔

    کیا آپ نے کمانڈ لائن سے ڈرائیو کو ماؤنٹ کرنے کی کوشش کی؟ کیا آپ نے یہ مسئلہ گوگل کر کے حل کرنے کی کوشش کی؟ :) :) :)
  10. ابن سعید

    کھانے کے رسیّا بدتمیز پردیسی کا منظوم تعارف [بچپن کی ایک یاد]

    کمال حیرت ہے سینہ گزٹ کی سرکولیشن اور دائرہ اثر دیکھ کر۔ ہم تو خیر ہمیشہ سے بوڑھے ہی رہے، لیکن ہم نے اپنے بڑے بھائی کے بچپن میں ان کی زبانی یہ اشعار کم و بیش من و عن سن رکھے ہیں۔ سینہ گزٹ کا ہی ایک سلسلہ "دشوار پرچہ" ہوا کرتا تھا جس پر درجنوں اشعار بن چکے تھے جو عموماً بیت بازی میں کام آتے تھے،...
  11. ابن سعید

    موبائل فانٹس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ویب فونٹ لوڈر ایک بہترین ریپر ہے جو فونٹ امبیڈنگ کو سہل بناتا ہے جس کے چلتے فونٹ فیس کا بلٹ پروف سی ایس ایس بلاک کاپی پیسٹ کرنی کی ضرورت نہیں رہتی، لیکن یہ ایسا کوئی جادوئی کام نہیں کرتا جو اس کے بغیر ممکن نہ ہو۔ مثلاً اس کو استعمال کرتے ہوئے بھی دوبارہ رینڈرنگ کا مسئلہ از خود حل نہیں ہوگا، الا...
  12. ابن سعید

    گرافکس تبصرہ: گمپ ۔ ایک مختصر تعارف

    گوگل امیج سرچ میں "سرچ ٹولس" پر کلک کریں اور زیلی مینو میں "یوزیج رائٹس" پر کلک کر کے مناسب اجازت نامے کے تحت آنے والی تصویروں کو فلٹر کر لیں۔ ایسا ہی آپشن فلکر میں بھی موجود ہے۔ :) :) :) یو ایس میں کاپی رائٹ ڈیفالٹ ہے یعنی کسی تخلیق پر کاپی رائٹ کی علامت یا نوٹ وغیرہ نہ بھی ہوں تو بھی کاپی...
  13. ابن سعید

    اردو محفل کی زین فورو 1.4.0 نسخے پر اپگریڈ

    ہم نے نسخ اسٹینڈرڈ تھیم کا نہیں کہا تھا بلکہ مخلوط تھیم کی بات کی تھی جس میں مینو بار، بٹن و دیگر ٹیمپلیٹ ایلیمنٹ کسی مناسب نسخ خط میں ہوں جسے امبیڈ کیا جا سکے اور یوزر کنٹنٹ ترجیحی طور پر نستعلیق میں ہو اور فال بیک کے طور پر نسخ فونٹ مستعمل ہو۔ ابھی اس پر کام نہیں ہوا ہے۔ :) :) :)
  14. ابن سعید

    اردو محفل کی زین فورو 1.4.0 نسخے پر اپگریڈ

    محفل کی تھیم اور ترجمے کی فائل اس سے پہلے بھی کئی احباب کو دستیاب کرائی جا چکی ہے، اس میں کوئی مضائقہ نہیں۔ لیکن کوئی خود سے یہ تبدیلیاں کرنا چاہے تو اس بارے میں فقط معلومات فراہم کرنا کئی دفعہ بہتر ہوتا ہے، کیونکہ محفل کی بعج تبدیلیاں فقط محفل کے لیے ہی موزوں ہیں اور یہ تبدیلیاں کئی سالوں سے...
  15. ابن سعید

    اردو محفل کی زین فورو 1.4.0 نسخے پر اپگریڈ

    یہاں مستعمل تھیم میں کوئی نئی بات نہیں۔ یہ زین فورو کے ڈیفالٹ تھیم پر مبنی ہے، فقط فونٹ فیملی اور فونٹ سائز وغیرہ تبدیل کیے گئے ہیں۔ :) :) :)
  16. ابن سعید

    NabOCR عربی اردو کا او سی آر

    اور نیا ربط کیا ہو؟ آپ چاہیں تو جس مراسلے میں تبدیلی درکار ہے اسے رپورٹ کر دیں اور تبدیلی کی وضاحت فرما دیں۔ :) :) :)
  17. ابن سعید

    'اردوبلاگنگ' میں 'بلوگر ٹمپلیٹ' اور 'ورڈپریس تھیم' کے سابقے / ڈاؤنلوڈنگ کی سہولت کی صورتِ حال

    کافی عرصہ سے اردو محفل کے ساتھ ایک عدد ریسورس مینیجر موجود ہے جس کا کوئی استعمال ابھی تک نہیں کیا گیا، البتہ اس کا لائسنس پہلی فرصت میں خرید لیا گیا تھا۔ برادرم اسد توجہ دلانے کا بے حد شکریہ، اس پر کچھ کام کرنے کی ضرورت ہے تا کہ اس نظام کا فائدہ اٹایا جا سکے۔ :) :) :)
  18. ابن سعید

    اردو محفل کی زین فورو 1.4.0 نسخے پر اپگریڈ

    ان کی آفشئیل سائٹ سے خرید کر۔ :) :) :)
Top