نتائج تلاش

  1. ابن سعید

    تین تجاویز

    اراکین کی آسانی کے لیے ہم نے ہمیشہ چاہا کہ تصاویر سمیت دیگر فائلیں منسلک کرنے کی سہولت فراہم کرائی جائے اور زین فورو پر اپگریڈ کے بعد کچھ عرصہ تک یہ سہولت فعال رکھی گئی تھی لیکن لوگوں نے اس کا بے جا استعمال کرنا شروع کر دیا تھا اس لیے اسے غیر فعال کرنا پڑا۔ :) :) :) ہمارا خیال ہے کہ اردو محفل...
  2. ابن سعید

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    اگر ہم آپ کی بات کو درست طور پر سمجھ سکے ہیں تو آپ دو ترسیموں کے ما بین کم سے کم فاصلہ حاصل کر رہے ہیں وہ بھی اس طرح کہ ایک ترسیمے کے تمام سیاہ پکسلز سے دوسرے ترسیمے کے تمام سیاہ پکسلز کے درمیان یکے بعد دیگرے فاصلے ماپ کر۔ اگر یہ طریقہ کار اپنایا گیا ہے تو اس میں دو مسائل ہیں، اول تو یہ کہ یہ...
  3. ابن سعید

    کرننگ جانچنے کے لئے لگیچرز کی جوڑیاں

    یقیناً بہت ساری تفصیلات آپ کے ذہن میں موجود ہوں گی جسے آپ بیان نہیں کر رہے اور یوں ہم پر الہام ہو نہیں رہا۔ بھئ جہاں جہاں سے جوڑے حذف ہوں گے ان مقامات کو خالی رکھا جائے گا، یا اسی کالم میں موجود نیچے والے جوڑے اوپر سرک جائیں گے، یا پھر اس کے بعد ولے کالم سے جوڑے پیچھے کی طرف کو سرک آئیں گے؟ نیز...
  4. ابن سعید

    جناب! :) :) :)

    جناب! :) :) :)
  5. ابن سعید

    کرننگ جانچنے کے لئے لگیچرز کی جوڑیاں

    بھئی ڈپلیکیٹ حذف کرنا کوئی جناتی کام نہیں لیکن اس کے بعد حتمی فہرست کس صورت درکار ہے؟ کیا وہ یک کالمی فہرست ہوگی یا کالم دوبارہ ری اسٹور کیے جائیں گے، اگر ہاں تو ان خالی مقامات کا کیا کرنا ہوگا جہاں سے جوڑے حذف ہوئے؟ :) :) :)
  6. ابن سعید

    کرننگ جانچنے کے لئے لگیچرز کی جوڑیاں

    آپ کی وضاحت بالکل بھی سمجھ میں نہیں آئی۔ اگر مثال دے کر واضح فرما سکیں تو سمجھنے میں سہولت ہوگی۔ :) :) :)
  7. ابن سعید

    کرننگ جانچنے کے لئے لگیچرز کی جوڑیاں

    ہمارے کوڈ میں ایک معمولی سی غیر دانستہ ٹائپو سرزد ہو گئی تھی جس میں ہم کاؤنٹر کو انکریمنٹ نہیں کر رہے تھے۔ ہم نے کوڈ درست کر دیا ہے اور فڈل کے روابط بھی درست کر دیے ہیں۔ :) :) :)
  8. ابن سعید

    کرننگ جانچنے کے لئے لگیچرز کی جوڑیاں

    اگر کوڈ سمجھنے میں کوئی مشکل درپیش ہو تو ہم اس میں ان لائن کمنٹ شامل کر سکتے ہیں۔ :) :) :)
  9. ابن سعید

    کرننگ جانچنے کے لئے لگیچرز کی جوڑیاں

    ہم نے لیگیچرز اور لگیچر پئیرز اخذ کرنے کے لیے جاوا اسکریپٹ میں ایک بنیادی کوڈ لکھ دیا ہے۔ یہ کوڈ دیے گئے فہرست الفاظ سے حاصل شدہ تمام لگیچرز اور لگیچر پئیرز کو ان کی فریکوئنسی کے اعتبار سے محفوظ کرتا ہے۔ بنیادی الگورتھم کو درج ذیل کوڈ سے سمجھا جا سکتا ہے، جبکہ اس کو استعمال کرتے ہوئے ایک عدد...
  10. ابن سعید

    کرننگ جانچنے کے لئے لگیچرز کی جوڑیاں

    اس کا سہل طریقہ یہ ہے کہ ان حروف کی فہرست بنا لیں جن کے بعد کوئی حرف جڑتا نہیں ہے، مثلاً الف، د فیملی، ر فیملی، و اور ے وغیرہ۔ پھر الفاظ کی فہرست کو یکے بعد دیگرے حرفاً حرماً پراسیس کریں اور جہاں کہیں بھی "نان جوائنر" حروف ملیں وہاں وہاں سے لفظ کو ٹکڑوں میں توڑ لیں لیکن ان ٹکڑوں کی ترتیب برقرار...
  11. ابن سعید

    کرننگ جانچنے کے لئے لگیچرز کی جوڑیاں

    غالباً کہیں پاک ورڈ فائنڈر کا سورس کوڈ بھی دستیاب ہے۔ :) :) :)
  12. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    آسکی آرٹ! :) :) :)
  13. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    کچھ اور احباب بھی ایسی شکایت کر رہے ہیں۔ :) :) :)
  14. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    _______________________________________________________________________________ | _ ___ _ /\ | | / | /__ | /\ / | /\ / | | | ______\|_______/\_______\/_____/\_/\_|/ /| /\...
  15. ابن سعید

    اردو محفل کی زین فورو 1.4.0 نسخے پر اپگریڈ

    توجہ دلانے کا شکریہ۔ در اصل وقت کے ساتھ ساتھ نئے ایڈ آن شامل کرنے یا اپگریڈ کرنے پر کئی مقامات پر کچھ نئی چیزیں نمودار ہو جاتی ہیں جو بر وقت نظر نہ آئیں تو ترجمے سے رہ جاتی ہیں۔ :) :) :)
  16. ابن سعید

    کرننگ جانچنے کے لئے لگیچرز کی جوڑیاں

    چند سو ملین کیا چند بلین جوڑوں کی پروسیسنگ بھی تکنیکی اعتبار سے نا ممکن نہیں، بلکہ عین ممکن ہے۔ البتہ اس سے حاصل نتائج کو کسی فونٹ میں مکمل طور پر شامل کرنا یقیناً خوشگوار نہ ہوگا، اور شائد موجودہ آلات کی مدد سے ممکن بھی نہ ہو۔ لہٰذا پہلے سے کرننگ پئیر کی گروپنگ کر کے تعداد کو کئی درجہ کم کیا جا...
  17. ابن سعید

    ذرا دیکھنا یہ کس کی تصویریں ہیں - مسجد سے مے خانے تک

    ایک دفعہ ہم جامع مسجد کے پاس پورا اردو بازار چھان چکے تھے، جمعیت کا مکتبہ بھی کھنگال لیا تھا، اس کے بعد پتا نہیں کس طرح سے ابو الفضل انکلیو میں پانچ نمبر ٹھوکر سے دور اندر جا کر ایک دوکان سے اس کا ایک نسخہ حاصل کیا تھا، جس میں کتابت کی کافی غلطیاں ہیں۔ :) :) :)
  18. ابن سعید

    گوگل کا نئی کمپنی’الفابیٹ‘ کے قیام کا اعلان!

    یہ کاپی رائٹ کی بات کہاں سے آئی؟ ویسے اگر الفابیٹ انکارپوریشن سے ملتا جلتا کوئی نام رجسٹرار کے یہاں مندرج ہوتا تو یہ نام انھیں نہیں ملتا۔ کاپی رائٹ برانڈنگ اور لوگو کی ہو سکتی ہے الفاظ پر کاپی رائٹ نہیں ملتی۔ ورنہ ایپل اور ونڈوز بھی تو انتہائی عام الفاظ ہیں، یہ بات ان کے لیے بھی کہی جا سکتی ہے۔...
  19. ابن سعید

    گوگل کا نئی کمپنی’الفابیٹ‘ کے قیام کا اعلان!

    لا حول و لا قوۃ! ایسا لفظی ترجمہ عرصہ بعد دیکھنے کو ملا ہے، نیز یہ کہ اس لفظی ترجمے کے باعث کئی مقامات پر قارئیں کو درست بات سمجھنے میں مشکل ہو سکتی ہے۔ اس ساری بات کو فقط موسسین کا اعلانیہ خط پڑھ کر اسے پس پشت ڈال کر کہیں زیادہ بہتر انداز میں اپنے الفاظ میں لکھا جا سکتا تھا۔ :) :) :)
  20. ابن سعید

    گوگل کروم براوزر میں محفل کے ایڈیٹر میں اٹک اٹک کر ٹائپ ہوتا ہے۔

    کیا مراسلہ ٹائپ کرتے ہوئے اگر "اضافی اختیارات۔۔۔" والے بٹن پر کلک کیا جائے اور پھر مراسلے کو مکمل کیا جائے تب بھی ایسی ہی صورتحال ہوتی ہے؟ :) :) :)
Top