جمیل خط نما میں ہر خط کا تصویری نمونہ موجود ہے۔ ڈائنامک متن پر کوئی فونٹ اپلائی کیا جا سکتا ہے لیکن ایسے فونٹس کا حجم چند سو کیلو بائٹ سے زیادہ نہیں ہونا چاہیے۔ اور یہ کہ ایک بار میں فقط ایک ہی فونٹ کی امبیڈنگ کی جانی چاہیے۔ ایسی سہولت جمیل خط نما میں تفصیلات والے ونڈو میں شامل کی جا سکتی ہے...